تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْدی کے معانیدیکھیے
دَرْدی کے اردو معانی
صفت
- دوسروں دکھ درد کو سمجھنے والا، درد والا، درد مند، مہربان، ہم درد
- رنجیدہ، غم زدہ
شعر
بتوں کے چشم دردی و کاکل و ابر سے اس عاشق کا
نہ دن ٹھہرا نہ دل ٹھہرا نہ پا ٹھہرا نہ سر ٹھہرا
English meaning of dardii
Adjective
- fellow sufferer partner in adversity, sympathizer
- pain, a trumpet
دَرْدی کے قافیہ الفاظ
دَرْدی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْدی)
دَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔