تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَریغا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَریغا کے معانیدیکھیے
دَریغا کے اردو معانی
فجائیہ
- آہ، ہائے افسوس، واحسرتا
شعر
دریغا تیری نزدیکی میاں جان
تری دوری پہ واری جا رہی ہے
وا دریغا کہ ذرا قدر نہ کی دنیا نے
کرشن موہنؔ ترے عرفان کی گہرائی کی
نہ اب وہ مسرت نہ وہ شادمانی
دریغا جوانی دریغا جوانی
English meaning of dareGaa
Interjection
- alas!, aah!
दरेग़ा के हिंदी अर्थ
विस्मयादिबोधक
- आह, हाय अफ़सोस, दु: ख सूचक शब्द
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَریغا)
دَریغا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔