تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْکان" کے متعقلہ نتائج

دَرْکان

تڑخنے یا تُوٹنے کا عمل .

دَرْکانا

درکنا کا تعدیہ، چوٹ سے توڑنا، تڑخانا یا دراڑ ڈالنا

دَرَکْنا

چوٹ لگنے، ضرب لگنے یا دبنے کی وجہ سے کسی چیز کا کچھ کٹ یا پھٹ جانا

دَرْکار

ضروری، مطلوب، ضرورت، خواہش، چاہت

دَرْبان

دروازے کا پہرے دار، چوکیدار، محافظ ، ڈیوڑھی بان

دُکان

وہ جگہ جہاں بیٹھ کر سودا بیچا جائے، سامان بیچنے کا مکان، کاروبار کا ٹھیا ٹھکانہ، ہٹّی

دُکّان

دَرْکات

۱. عذاب ، عقوبت .

دَروکْنا

کوتاہ کرنا ، جھوٹا کرنا (انگ : Upsetting).

دَھرَکْنا

تڑپنا ، اچھلنا ، پھڑکنا ؛ دہلنا .

دِھرْکانا

رک : دہلانا .

دُوکان

خرید و فروخت کرنے کی جگہ، سودا بچنے کی جگہ، ہاٹ، ہٹی، کوٹھی

درمان

علاج، دوار دارو، معالجہ، چارہ

دُرْیان

ایک قسم کا میوہ جو نہایت شیریں مگر بدبودار ہوتا ہے.

دُر کام

بدعمل .بڑا کام فعل،خراب امل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْکان کے معانیدیکھیے

دَرْکان

darkaan•दरकान

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

دَرْکان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تڑخنے یا تُوٹنے کا عمل .

Urdu meaning of darkaan

  • Roman
  • Urdu

  • ta.Dakhne ya tuu.oTne ka amal

दरकान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तड़ख़ने या टूटने की प्रक्रिया

دَرْکان کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone