تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرِیافْت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرِیافْت کَرْنا

کھوج لگانا ، پتہ لگانا ، ڈھونڈنا.

کُرید کُرید کَر دَرْیَافْت کَرْنا

بات کھود کھود کر پوچھنا ، ہر ایک پہلو سے دریافت کرنا.

خَیرِیَت دَرْیافت کَرنا

enquire after somebody

نُکتَہ دَریافت کَرنا

بڑی تحقیق کرنا ، پتے کی بات ، تہ کی بات تلاش کرلینا ۔

دِل دَریا کَرنا

دل کُشادہ کرنا ، فیاضی کرنا ، فراخ دلی دکھانا

دِیانَت کَرنا

نگہداشت کرنا ، حِفاظت کرنا (امانت میں دی ہوئی چیز کی)

کُوزے میں دَریا کَرْنا

رک: کوزے میں دریا بند کرنا.

دَرْیا کو عُبُور کرنا

دریا سے پار ہونا

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

دَریا بُرد کَرْنا

دریا میں بہا دینا، تباہ و برباد کردینا، نیست و نابود کر دینا، ضائع کر دینا

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

دَریا کو کُوزے میں بَند کَرنا

دریا کو کوزے میں کردینا، کسی مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کردینا

عُبُور درِیائے شور کَرْنا

(قانون) کالے پانی بھیجنا، بطور سزا کسی شخص کو جزیرۂ انڈمان بھیج دینا، عمر قید کی سزا دینا (خلیج بنگال میں انڈمان کی آب و ہوا بہت خراب ہے اسکا دارالسطنت پورٹ بلیر ہے انگریزوں کے دورِ حکومت میں جس کو سخت سزا دینا ہوتی تھی اسکو وہاں بھیج دیتے تھے، عرفِ عام میں اس کو کالا پانی کہتے ہیں)

دَریا کُوزے میں بَنْد کَرْنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرِیافْت کَرْنا کے معانیدیکھیے

دَرِیافْت کَرْنا

daryaaft-karnaa•दरयाफ़्त-करना

  • Roman
  • Urdu

دَرِیافْت کَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کھوج لگانا ، پتہ لگانا ، ڈھونڈنا.
  • تفتیش یا پوچھ گچھ کر کے معلوم کرنا ، معلومات فراہم کرنا.
  • کوئی بات ، واقعہ یا علمی ، فنّی نکتہ وغیرہ ، دستاویزات اور دیگر ذرائع یا کسی فنّی تجربے سے معلوم کرنا ، تحقیق کرنا ؛ انکشاف کرنا.
  • پہچان جانا ، پہچاننا ، سمجھنا ، شناخت کرنا.
  • پوچھنا ، استفسار کرنا ، سوال کرنا.

Urdu meaning of daryaaft-karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khoj lagaanaa, pata lagaanaa, DhuunDhnaa
  • taftiish ya puuchhgichh kar ke maaluum karnaa, maaluumaat faraaham karnaa
  • ko.ii baat, vaaqiya ya ilmii, fannii nukta vaGaira, dastaavezaat aur diigar zaraa.e ya kisii fannii tajurbe se maaluum karnaa, tahqiiq karnaa ; inkishaaf karnaa
  • pahchaan jaana, pahchaannaa, samajhnaa, shanaaKht karnaa
  • puuchhnaa, istifsaar karnaa, savaal karnaa

English meaning of daryaaft-karnaa

Compound Verb

  • find out, ask, enquire into, discover

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرِیافْت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرِیافْت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone