تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت" کے متعقلہ نتائج

جُلَّاب

دست آور دوا، مُسہل

جُلَّاب لَگنا

دست آنے لگنا، اسہال شروع ہوجانا

جُلَّاب لگ جانا

۔خوف سے دست آنے لگنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت کے معانیدیکھیے

دَسْت

dastदस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: پیمائش

دَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ، پنجہ
  • چوپائے کے اگلے دو پاؤں دست کہلاتے ہیں
  • (مرغانِ شکاری کے لیے تعداد کے اظہار کے موقع پر) جیسے : یکدست جرہ ، یکدست باز وغیرہ
  • خلعت، زِرہ
  • (پیمائش) شاہجہاں کے زمانے کا پیمانہ ، ایک ماپ
  • کوئی مکمل چیز جیسے مکان ، دفتر ، اصطبل وغیرہ ؛ نوبت ، دفعہ ، موقع ؛ دستہ ؛ ہاتھ کی شکل کا پتّا ؛ پنجۂ مرجان ؛ وہ جگہ جہاں سب سے عزیز مہمان کو بِٹھائیں ؛ گدیلا جس پر وہ بیٹھے ؛ وزیرِاعظم ؛ طاقت ، قوت ؛ خُوبی ، فضیلت ، برتری ؛ فتح ؛ فائدہ ؛ طریقہ ، طور ؛ پہلو ، طرف ؛ اِختتام ، حد ؛ کام ، پیشہ ؛ محنت ؛ برابر ، ہم پلّہ ؛ پاسے کا ہاتھ ؛ مالگزاری جو حقیقت میں اکٹھی کی جائے ، بندوبست کے خلاف جو مقرر کی جائے.
  • صفتِ قدرت کو کہتے ہیں

اسم، مذکر

  • پتلی اِجابت جو اعضائے ہضم میں کسی عضو یا خلط کی خرابی سے یا کسی مُسہل دوا کی وجہ سے آئے ، پتلا پاخانہ
  • اف : آنا

فعل متعلق

  • یک لخت، یک مشت، ایک ساتھ
  • کل، تمام

لاحقہ

  • بطور لاحقہ مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dast

Noun, Masculine

  • an ancient measure equal to the length of a forearm, cubit
  • fillet of mutton or beef
  • hand, claw, forefeet
  • hand, power
  • power, authority

Noun, Masculine

  • loose motion, diarrhoeal discharge

दस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हस्त। हाथ।
  • हाथ, पंजा, पतला शौच
  • कर, हस्त, हाथ
  • हाथ, हस्त
  • हाथ; पंजा; बालिश्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मलरोग; (डायरिया)
  • पेट के विकार के कारण होने वाला बहुत पतला मल; (लूज़ मोशन)
  • पतला शौच, विरेचन, इस्हाल

دَسْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone