تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"data" کے متعقلہ نتائج

دیتا

عطا کرنا، مرحمت کرنا، بخشنا، حوالہ کرنا، سونپنا

data

وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .

ڈاٹا

گوشوارہ.

داتا

وہ شخص جو بخشش کرنے والا ہو، دینے والا، سخی، مہربان، خُدا

ڈَٹّا

ڈاٹ

دَٹّا

گھاس کا مٹھا .

دیتاں

سہ مُتفقہ لائحۂ عمل جس پر تمام فریق راضی ہوں.

ڈَٹاؤ

جماؤ ، مجمع ، بھیّڑ.

داٹی

ڈانْٹ ڈپٹ ، ڈانْٹی .

data processing

معلومات بندی

ڈاٹا شِیٹ

وہ کاغذ جس پر گوشوارہ درج ہو.

date

وعدۂ ملاقات

داتاں

دات - دان٘ت کی جمع ترا کیب میں مُستعمل .

ڈَٹا ہونا

اِستقلال کے ساتھ کسی خیال پر قائم ہونا.

ڈَٹا رَہْنا

موجود رہنا ، قدم جما کر قیام کرنا ، استقلال کے ساتھ قیام کرنا ، مستقلاً قائم رہنا.

ڈانٹا

دریا کے کنارے کشتی کی رسّی یا زنجیر باندھ کر کشتی کو کنارے پر ٹھیرا دیا جاتا ہے، ڈانْٹی

ڈانٹی

(رک) : ڈانْٹا

دَتَیلا

جس کے بڑے بڑے دان٘ت ہوں ، بڑے دانتوں والا .

ڈَٹانا

زیبِ تن کرانا ، پہنانا ، ڈاٹنا.

دَٹانا

رک : ڈانٹنا .

دَتانا

کنگھے کا دندانہ

دَتارا

دانتےؔ

دان٘تا کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دَتار

داتار (رک) کا مُحفف ، مُرکبات میں مُستعمل جیسے : داتا دتار

دانتا

داندانہ، خار، آرے یا پہیہ وغیرہ کا بڑا دانت

دانتی

دانتوں کی بتیسی، چوکا

دَتَن

دان٘ت

datable

(اکثر قبل to ) جس کی تاریخ یا زمانے کا تعیّن ممکن ہو۔.

ڈٹاڈَٹ

تاحد گنجائش ، بکثرت ، موا من٘ھ.

datamation

صنعت معلومات بندی

ڈَٹاڈول

لبالب ، کناروں سے چھلکتا ہوا ، منہ تک بھرا ہونا کہ (پانی) گرنے لگے.

دَٹانْہارا

ڈانٹنے والا

ڈیٹا بیس

داتا کی ناؤ پہاڑ چڑھے

سخی کبھی نا کام نہیں رہتا، وہ ہمیشہ کامیاب ہوتا ہے

داتا دیوے اور شرماوے، بادل برسے اور گرماوے

اصل سخی سخاوت کر کے ظاہر نہیں کرتا، جیسے بادل برستا ہوا پسینے پسینے ہو جاتا ہے

داتا سَدا دَلِدَّری

سخی ہمیشہ مُفلس رہتا ہے .

دَتَون

داتن، مسواک

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

داتا کا دان، غریب کا اَشنان

سخی کے خیرات کرنے سے غریب کا کام چل جاتا ہے

داتا کے تِین گُن، دے، دِلاوے اَور دے کے چِھین لے

خُدا دیتا ہے اَوروں سے دِلاتا ہے اور دے کر لیتا ہے یہ سب خُدا کی قُدرت کے کرشمے ہیں

داتا کِل کِل

رک : دان٘تا کِل کِل .

داتا دیوے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا کی خَیر

(دُعا) گدا گروں کا تکیۂ کلام ، مُراد : خیرات کرنے والوں کا بَھلا ہو .

داتا دتار سُتھنی اُتار

بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے

داتا کے دس ہاتھ اور دینے کے سَو بہانے

خدا جب دینے پر آتا ہے تو سَو طرح سے دیتا ہے، اس کے دینے کے بے شمار ذرائع ہیں

ڈاٹا ڈاٹ

تنگ، سخت، بند راستہ

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پَھٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داتا دے بَھنْڈاری کا پیٹ پُھوٹے

کوئی دے اور کوئی جلے ، ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی شخص کِسی کی مدد کرے اور کِسی کو ناگوار ہو۔

داٹا داٹ

ڈٹاڈٹ، ہجوم، بھیڑ

داتا کی کَرامات

داتا کا کمال ، سَخی کا احسان ؛ بُزرگ کا اعجاز ، مالک کا کرشمہ .

داتا پَن

رک : دات پن .

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

داتا پُن کرے کنجوس جُھر جُھر مَرے

کوئی دے کوئی جلے، جب کسی کے خیرات کرنے سے کسی کو دکھ ہوتا ہے تب طنزاََ کہتے ہیں

دوتا

رک : دُوت

داتاری

رک : داتار .

داتار

ڈاٹَن

(ٹھگی) مُسافر کو قتل کرنے کی ایسی جگہ جس کے قریب بھاگے ہوئے مسافر جمع ہوں یا کوئی بستی ہو چک بیل.

داٹَن

ان٘بوہ ؛ بند راستہ ؛ گھنا ؛ سخت .

داتَن

رک : دان٘تن ، مِسواک .

data کے لیے اردو الفاظ

data

ˈdeɪ.tə

data کے اردو معانی

اسم

  • وضاحت: سائنس ، فلسفے نیز عام بول چال میں datum ہے۔ مگر کمپیوٹر وغیرہ کی اصطلاح میں اور اکثر عام بول چال میں بھی اسے ذخیرہ معلومات کے معنی میں اسم جمع کے طور پر بولتے ہیں۔ م:Useful data has been collected بعض کو اس سے اختلاف ہے-بہر صورت data سے پہلے a,every,each,either,neither لگانا درست نہ ہوگا- .
  • (واحد datum) معلومہ مواد یا معلومات جو نتائج اخذ کرنے یا قیاس کے لیے بنیاد کا کام کرے، بنیادی معلومات۔:
  • رقوم یا علامات جو کمپیوٹر وغیرہ میں استعمال ہوں۔.

data के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • वज़ाहत: साईंस , फ़लसफ़े नीज़ आम बोल चाल में datum है। मगर कम्पयूटर वग़ैरा की इस्तिलाह में और अक्सर आम बोल चाल में भी उसे ज़ख़ीरा मालूमात के मानी में इसम-ए-जमा के तौर पर बोलते हैं। म:Useful data has been collected बाअज़ को इस से इख़तिलाफ़ है-बहरसूरत data से पहले a,every,each,either,neither लगाना दरुस्त ना होगा-
  • (वाहिद datum) मालूमा मवाद या मालूमात जो नताइज अख़ज़ करने या क़ियास के लिए बुनियाद का काम करे, बुनियादी मालूमात।
  • रक़ूम या अलामात जो कम्पयूटर वग़ैरा में इस्तिमाल हूँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (data)

نام

ای-میل

تبصرہ

data

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone