تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُوتی" کے متعقلہ نتائج

دُوتی

جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت

دُوتیا

قمری مہینے کے ہر ایک مرحلہ کی دوسری تاریخ، دوج

اردو، انگلش اور ہندی میں دُوتی کے معانیدیکھیے

دُوتی

duutiiदूती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: شکار پرندے

دُوتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جاسوس عورت، ایلچن، پیغام پہنچانے والی عورت
  • رقیب، دشمن
  • چغلخور عورت، سخن چین عورت، کٹنی، دلالہ
  • شرارتی عورت
  • سوکن، دشمن، دُرتن
  • باز (شکاری پرندہ)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of duutii

Noun, Feminine

  • female backbiter, gossiper, talebearer
  • a female spy
  • procuress, bawd
  • a female messenger, a confidante, a go-between, a procuress, a bawd
  • a gossiping, mischief-making woman, a tale-bearer, mischief-maker

दूती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • संदेश पहुँचानेवाली स्त्री।
  • साहित्य में, वह स्त्री जो प्रेमिका का संदेश प्रेमी तक और प्रेमी का संदेश प्रेमिका तक पहुँचाती है। इसके उत्तमा, मध्यमा और अधमा तीन भेद हैं।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُوتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُوتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words