تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَور پَر دَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

دَور پَر دَور ہونا

کثرت ، تسلسل ، مال و دولت کی افراط ہونا ، جُود و سخا کا دور ہونا .

دَور دَور ہونا

اقتدار میں آنا ، صاحبِ اختیار ہونا۔

دَور آخِر ہونا

سلطنت ختم ہونا ، حکومت تمام ہونا ، اختیار نہ رہنا ، شکست ہونا .

دَور اَور ہونا

دوسرا ماحول ہونا ، دوسرا زمانہ ہونا ، تبدیلی آجانا ، انقلاب ہونا ۔

دَور دَورَہ ہونا

دَور دَورَہ شُرُوع ہونا

برتری قائم ہونا ، مسابقت پانا۔

شَراب کا دَور شُرُوع ہونا

حاضرین مجلس کا شراب پینا، شروع کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَور پَر دَور ہونا کے معانیدیکھیے

دَور پَر دَور ہونا

daur par daur honaaदौर पर दौर होना

محاورہ

دَور پَر دَور ہونا کے اردو معانی

  • کثرت ، تسلسل ، مال و دولت کی افراط ہونا ، جُود و سخا کا دور ہونا .

दौर पर दौर होना के हिंदी अर्थ

  • कसरत, तसलसुल, माल-ओ-दौलत की इफ़रात होना, जूओद-ओ-सिखा का दौर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَور پَر دَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَور پَر دَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words