تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بات دُور دُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

بات دُور دُور ہونا

بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

دُور دُور ہونا

بے تعلق ہونا، نزدیک نہ ہونا.

بات دُور دَراز ہونا

بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

دُور دُور شُہْرَہ ہونا

بہت زیادہ مشہور ہونا ؛ وسیع علاقے تک شہرت ہونا.

بات دُور پَہُنچنا

کلام کا مشہور ہونا

دُور ہونا

جدا ہونا، الگ ہوجانا، دفع ہوجانا

نِینْد دُور دُور نَہ ہونا

بالکل نیند کے آثار نہ ہونا ؛ بہت بے خوابی کی حالت ہونا (عموماً آنکھوں میں کے ساتھ مستعمل) ۔

مَکان دُور ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر سے فاصلے پر ہونا

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

دُور دُور کا واسْطَہ نَہ ہونا

مطلق تعلق نہ ہونا، قطعاً بے تعلق ہونا.

مُصِیبَت دُور ہونا

مشکلات کا باقی نہ رہنا، تکلیفوں کا باقی نہ رہنا

دَرْد دُور ہونا

تکلیف رفع ہونا، بے چینی سے چھٹکارا ملنا

وَہْم دُور ہونا

شک ختم ہونا، شبہ رفع ہونا.

جَھنْجَھٹ دُور ہونا

پریشانی رفع ہونا، بکھیڑا ختم ہونا، جھگڑا ختم ہونا

نَظَر دُور ہونا

نظر بد کا اثر جاتا رہنا، نظر اُترنا

مُشْکِل دُور ہونا

رک : مشکل آسان ہونا ۔

غُبار دُور ہونا

رک : غبار جانا .

شَک دُور ہونا

شبہ رفع ہونا، گمان دور ہونا

مَرَض دُور ہونا

مرض اچھا ہونا، بیماری دور ہو جانا، مرض نہ رہنا

مَضْمُون دُور ہونا

مضمون ہاتھ نہ آنا، مضمون بلند ہونا

خَفَگی دُور ہونا

آزردگی ختم ہونا ، غصہ اترنا .

کُلْفَت دُور ہونا

کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .

گُھونگَھٹ دُور ہونا

پردہ ہٹنا ، پردہ نہ رہنا .

دَلِدَّر دُور ہونا

تمام آلام و مصائب سے نجات حاصل ہونا، افلاس اور تنگی رفع ہونا، آسودہ حال ہونا

مَنزِل دُور ہونا

منزل کی مسافت زیادہ ہونا ۔

کوسوں دُور ہونا

بہت فاصلے پر ہونا، الگ تھلگ ہونا

آپے سے دُور ہونا

اپنی خیر خبر رکھنے یا خود کو سنبھالنے پر اختیار نہ ہونا

دِل سے دُور ہونا

فراموش ہوجانا ، محبت کم ہو جانا ، دلی تعلق نہ رہنا

دُور سے سَلام ہونا

پرہیز کرنا، مِلنے سے کنارہ کَشی

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

آنکھ سے دُور ہونا

پیش نظر نہ ہونا، جدا ہونا

نَظَر سُوں دُور ہونا

نظر سے دور ہونا، آنکھوں سے دور ہونا، سامنے سے ہٹ جانا

نَظروں سے دُور ہونا

۔نظر سے اوجھل ہونا۔؎

قَدْموں سے دُور ہونا

رک : قدموں سے جدا ہونا .

دُور کا بھی واسْطَہ نَہ ہونا

کسی قِسم کا کوئی تعلق نہ ہونا.

دُور کی بات

گہری بات، سمجھداری کی بات، باریک نکتہ

بات دُور کِھنچْنا

کسی معاملے کا طول پکڑ جانا

زَمِین سَخْت آسْماں دُور ہونا

جان سے تنگ ہونا ، بے چارگی اور لاچارگی کے عالم میں ہونا ؛ بہت مشکل میں ہونا کہ مرنا بھی چاہے تو نہ مر سکے ۔

فَہْم و فِراسَت سے دُور ہونا

بے وقوفی کی باتیں کرنا، بنا عقل ہونا، احمق ہونا

بَڑی دُور کی بات

دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات

زَن٘گِ کُفْر آئِینۂ دِل سے دُور ہونا

ایمان لانا، مسلمان ہونا

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

بَہُت دُور دَبَک کَرْنا

ڈانٹنا، دھمکانا، ڈرانا

آپ بَہْت دُور ہَیں

بڑے بدذات ہو

اَنْدھے کو انْدھیرے میں بَہُت دُور کی سُوجھی

اُس موقع پر مستعمل جب کوئی بے وقوف اتفاقاً عقل کی بات کہہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بات دُور دُور ہونا کے معانیدیکھیے

بات دُور دُور ہونا

baat duur duur honaaबात दूर दूर होना

محاورہ

بات دُور دُور ہونا کے اردو معانی

  • بعید ازقیاس ہونا، خلاف عقل ہونا، ٹھیک نہ بیٹھنا

बात दूर दूर होना के हिंदी अर्थ

  • समझ से परे होना, समझ के विरुद्ध होना, ठीक न बैठना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بات دُور دُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بات دُور دُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words