تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور ہو" کے متعقلہ نتائج

دُور ہو

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

دُور ہو جا

دفع ہو جاؤ، یہاں سے نِکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل).

دُور ہونا

جدا ہونا، الگ ہوجانا، دفع ہوجانا

دُور ہور دَراز

دور و دراز، دور دراز.

جا دُور ہو

چلا جا ، دفان ہونا

چَل دُور ہو

ہَوا کھا دُور ہو

دفان ہو ، بھاگ جا ، دفع ہو جاؤ ۔

تُم بھی بَہت دُور ہو

خوب آدمی ہو

نَظروں سے دُور ہو جاؤ

(غصے اور نفرت کے اظہار کے محل پر کہتے ہیں) بھاگ جاؤ ، سامنے سے چلے جاؤ ، دفان ہو جاؤ

وہ بال کِھینْچُوں کہ جِس کی جَڑ دُور ہو

سارے چھپے چھپائے عیب ظاہر کر دوں ، تمام عالم میں رسوائی کا موجب اور ذلت و خواری کا باعث بنوں ۔

ٹَھیرٹَھیر کے چَلْیے جَب ہو دُور پڑاؤ، ڈُوب جات اَندْھیاؤ میں دوڑ چَلَنْتی ناؤ

جلدی کا کام اچھا نہیں ہوتا، آندْھی میں تیز چلتی ہوئی ناؤ ڈوب جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور ہو کے معانیدیکھیے

دُور ہو

duur hoदूर हो

عبارت

مادہ: دُور

دُور ہو کے اردو معانی

  • دفع ہو جاؤ، یہاں سے نکل جاؤ، چلے جاؤ (نفرت کے اظہار کے موقع پر مستعمل)

English meaning of duur ho

  • begone! be off! away! avaunt!
  • begone! be off!

दूर हो के हिंदी अर्थ

  • भाग जाओ, यहाँ से निकल जाओ, चले जाओ (घृणा व्यक्त करने के अवसर पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words