تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوران" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوران کے معانیدیکھیے
دَوران کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خوشی، تقریب
- مختصر مدّت، عرصہ
- مرحلہ، عمل فوٹون (Photons)
- زمانہ، عہد، وقت
- گردش، دور، روانی، اندر آنا اور باہر نکلنا
- (نباتات) بہنے کا عمل، رِسنے کی کیفیت
- (طِب) چکّر، سرگرانی
- (مالیات) زر، سِکَہ وغیرہ کی گردش
- (روحانیات) سلسلہ، تعلق، واسطہ
- کسی چیز کا اپنے مدار پر گُھومنا، سیاروں کی حرکتِ مداری
- (سائنس) جسم میں خون کی گردش
- شراب کے جام کی گردش
- آبشار سے پانی کا بہاؤ یا فوّارے سے پانی نکالنے کا عمل
شعر
سخت مشکل میں کیا ہجر نے آسان مجھے
دوسرا عشق ہوا پہلے کے دوران مجھے
داستاں گو کی نشانی کوئی رکھی ہے کہ وہ
داستاں گوئی کے دوران کہاں جاتا ہے
تجھ سے اکتا جانے کی اک ساعت بھی
تیرے عشق ہی کے دوران میں گزری ہے
English meaning of dauraan
Noun, Masculine
- time, duration
- age, period
- revolution, circulation, rotation, circle
- orbit
- revolving, rolling round, whirling
- circulation (as of the blood)
- moving of wine bottle
- water flowing from fountain
दौरान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- काल का चक्र। दिनों का फेर।
- चक्कर, अवस्था, बीच में
- दौर। चक्र।
- चक्कर, दौर, बीच, अस्ना।।
- चक्कर, दौर, बीच, अस्ना।।
- दौर; समय; ज़माना
- दो घटनाओं के मध्य का समय
- दिनों का हेरफेर
- चक्कर; दौरा; फेरा
- पारी।
دَوران کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوران)
دَوران
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔