تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرْماں ہونا

عِلاج ہونا ، تکلیف یا پریشانی رفع ہونا ، دُکھ ردر کا چارہ ہونا .

دَرْماں طَلَب

علاج کا خواہش مند، ضرورت مند؛ رفعِ پریشانی کا خواہشِ مند

دَرْماں پذِیر

علاج قبول کرنے والا، علاج کے قابل، زیر علاج

دَرْماں کَرْنا

تدبیر کرنا، علاج کرنا، مداوا کرنا، چارہ کرنا

دَرْماں کو جانا

عِلاج کے لئے جانا ، پریشانی رفع کرانا ، مداوا حاصل کرنا .

دَوا دَرْماں

علاج معالجہ ، چارہ گری .

بَلائے بے دَرْماں

لا علاج مصیبت، ایسی آفت جس سے کس طرح نجات نہ مل سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا لَگْنا کے معانیدیکھیے

دَوا لَگْنا

davaa lagnaaदवा लगना

محاورہ

مادہ: دَوا

دَوا لَگْنا کے اردو معانی

  • دوا کا اثر کرنا، دوا کا راس آنا، دوا کا موافق ہونا

English meaning of davaa lagnaa

  • ( of a medicine) be effective, ointment, etc.be applied

दवा लगना के हिंदी अर्थ

  • (किसी दवा का) प्रभावी होना, दवा का असर करना, दवा का अनुकूल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone