تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوَاوِین" کے متعقلہ نتائج

دَوَاوِین

شاعری کے مجموعے، شعری مجموعے، کلام کے مجموعے، غزلوں کے مجموعے، عموماً ردیف وارمرتب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوَاوِین کے معانیدیکھیے

دَوَاوِین

davaaviinदवावीन

اصل: عربی

وزن : 1221

واحد: دِیوان

موضوعات: ادب

دَوَاوِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • شاعری کے مجموعے، شعری مجموعے، کلام کے مجموعے، غزلوں کے مجموعے، عموماً ردیف وارمرتب
  • رجسٹر، روزنامچے، یہی کھاتے، عوام کے روزنامچے، وہ رجسٹر یا کتاب جس میں جہاز یا فوج کے افسروں اور سپاہیوں کے نام درج ہوں، حاضری کا رجسٹر
  • محکمہ جات، محکمے، گورنمنٹ کچہریاں

شعر

English meaning of davaaviin

Noun, Masculine, Plural

  • collected works of poetry, collection of ghazals

दवावीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • दीवान का बहु, कवियों के दीवान, कविता के संग्रह, ग़ज़लों की पुस्तक
  • वो रजिस्टर या किताब जिस में जहाज़ या फ़ौज के अफ़िसरों और सिपाहीयों के नाम दर्ज हूँ, उपस्थिति रजिस्टर, दफ़्तर, महिकमा (माल ख़ज़ाना फ़ौज )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوَاوِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوَاوِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone