تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دے دینا" کے متعقلہ نتائج

دے دینا

(کسی کو کوئی چیز) دے ڈالنا، حوالے کرنا

ہاتھ پاؤں جَواب دے دینا

ہاتھ پانو ناکارہ ہو جانا ، ہاتھ پانو میں طاقت نہ رہنا ، چلنے پھرنے یا کام کرنے سے معذور ہو جانا ۔

ہاتھ پاؤں کا جَواب دے دینا

بیماری یا ضعف یا بڑھاپے کی وجہ سے اعضا کا کام نہ کر سکنا ۔

ہاتھ گَردَن میں دے کَر نِکال دینا

گردن پکڑ کے کسی جگہ سے باہر نکال دینا ، بے عزتی سے نکالنا .

ہاتھ میں دے دینا

ہاتھ میں پکڑانا ، ہاتھ میں تھمانا ؛ ہاتھ پر رکھنا

دَم دے دینا

کوئی چیز تنور یا چولھے کی بھوبل میں پکانا، بھون لینا.

جَواب دے دینا

۔بالکل انکار کردینا۔موقوف کردینا۔ چھوڑدینا۔

قَول دے دینا

عہد و پیمان کرنا، پکّا وعدہ کرنا، زبان دینا.

مَنظُوری دے دینا

اجازت دے دینا، منظور کر لینا

ہاتھوں میں دے دینا

ہاتھوں میں تھمانا ۔

چُوہِیّا کو جو دینا ہو وہ بِلّی کو دے دو

کوئی ایسا طریقہ جس سے نتیجہ جلدی نکلے اختیار کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

دَھکّے دے کَر نِکال دینا

دَھکّے دے کے نِکال دینا

گردن سے پکڑ کر نکال دینا ، باہر دھکیل دینا ، بے عزت کرکے نکالنا / نکلوانا .

کُچْھ دے کے سُلا دینا

زہر دے دینا ؛ زہر دے کر مار ڈالنا.

جان دے دینا

مرجانا

مال دے دینا

مال کسی دوسرے کے حوالے کرنا

ٹُکْڑا سا توڑ کے ہاتھ میں دے دینا

لگی لپٹی نہ رکھنا، صاف جواب دینا، دو ٹوک جواب دینا، انکار کردینا.

دَھکّے دے کَر نِکَلْوا دِینا

گردن سے پکڑ کر نکال دینا ، باہر دھکیل دینا ، بے عزت کرکے نکالنا / نکلوانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دے دینا کے معانیدیکھیے

دے دینا

de denaaदे देना

دے دینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (کسی کو کوئی چیز) دے ڈالنا، حوالے کرنا

شعر

English meaning of de denaa

Compound Verb

  • give away, make over (to)

दे देना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (किसी को कोई चीज़) दे डालना, हवाले करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words