تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

دیکھا ہُوا

نظرآیا

دیکھا ہُوا ہے

آزمایا ہوا ہے، جان٘چا ہوا ہے، پرکھا ہوا ہے.

ہُوا دیکھا کَرنا

زَمانَہ دیکھا ہُوا

تجربہ کار، سرد وگرم چشیدہ، جہاں دیدہ

لَبیری کَپْڑے ، پَھٹا ہُوا ٹاٹ ، جَنَم نَہ دیکھا بورِیا سَپنے میں آئی کھاٹ

کوئی نہایت مفلسی کی حالت میں محلوں کے خواب دیکھے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا ہُوا کے معانیدیکھیے

دیکھا ہُوا

dekhaa hu.aaदेखा हुआ

دیکھا ہُوا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نظرآیا
  • آزمایا ہوا، برداشت کیا ہوا

شعر

English meaning of dekhaa hu.aa

Adverb

  • seen, examined, endured, experienced

देखा हुआ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नज़र आया
  • जाँचा हुआ, सहन किया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words