تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکْھتا رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنھ دیکھتا رَہ جانا

۔۱۔مُنھ تکتا رہ جانا۔ ناامید ہوجانا۔ ۲۔حیران اور ششدر رہ جانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکْھتا رَہ جانا کے معانیدیکھیے

دیکْھتا رَہ جانا

dekhtaa rah jaanaaदेखता रह जाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دیکْھتا رَہ جانا کے اردو معانی

 

  • حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

    مثال ہر ایک مطلب کو اُس خوبصورتی سے ادا کرتا ہے کہ سمجھنے والا دیکھتا رہ جاتا ہے.

  • مایوس ہو کر رہ جانا، محروم رہ جانا، بے بس ہو کر رہ جانا

English meaning of dekhtaa rah jaanaa

 

  • be amazed
  • be deprived or disappointed

देखता रह जाना के हिंदी अर्थ

 

  • अचंभित और हैरान हो जाना, हक्का-बक्का और आश्चर्यचकित हो कर जड़ रह जाना

    उदाहरण हर एक मतलब को उस ख़ुबसूरती से अदा करता है कि समझने वाला देखता रह जाता है

  • निराश हो कर रह जाना, उदास रह जाना, बेबस हो कर रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکْھتا رَہ جانا

حیران و ششدر ہو جانا، بکا بکا اور حیرت زدہ ہو کر ساکت رہ جانا

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکْھتا پی رَہ جانا

یکا یکا رہ جانا، بالکل لاچار اور بے بس ہو کر رہ جانا.

دیکھتے کے دیکْھتا رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُنہ دیکھتا رَہ جانا

حیران و ششدر رہنا ، ہک دک رہ جانا ۔

صُورَت دیکھتا رَہ جانا

حیران رہ جانا

مُنھ دیکھتا رَہ جانا

۔۱۔مُنھ تکتا رہ جانا۔ ناامید ہوجانا۔ ۲۔حیران اور ششدر رہ جانا۔ ؎

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکْھتا رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکْھتا رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone