تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دینا نہ لینا" کے متعقلہ نتائج

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

نَہ لینا نَہ دینا

کچھ فائدہ یا نقصان نہ ہونا، کچھ تعلق نہیں، کوئی واسطہ نہیں

لینا نَہ دینا

رک : لینا ایک نہ دینا دو ، خواہ مخواہ.

لینا نَہ دینا کارے نَہ مَسْئَلے

کچھ حاصل نہ حصول

نَہ لینا ایک، نَہ دینا دو

بے کار کا جھگڑا ہے ، کوئی واسطہ نہیں ، کوئی غرض نہیں ۔

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

لینا نَہ دینا باتوں کا جَمْعْ خَرْچ

کرنا کرانا کچھ نہیں بس باتوں میں ہی ٹالتے ہیں

لینا نہ دینا کاڑھے پھرے حسینا

خواہ مخواہ دخل دینے کے موقع پر کہتے ہیں

لینا نہ دینا، گاڑی بھرے چنا

مفت میں کوئی چیز لے تو کہتے ہیں

چینا جی کا لینا چودہ پانی دینا، باؤ چلے تو لینا نہ دینا

چینا بہت ناقابل اعتبار اناج ہے اسے بہت دفعہ پانی دینا پڑتا ہے اور اگر گرم ہوا چلے تو کچھ رہتا ہی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دینا نہ لینا کے معانیدیکھیے

دینا نہ لینا

denaa na lenaaदेना न लेना

عبارت

مادہ: دینا

دینا نہ لینا کے اردو معانی

  • کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

English meaning of denaa na lenaa

  • to have no concern, have no business, useless

देना न लेना के हिंदी अर्थ

  • कोई मतलब नहीं, बेकार, नाहक़, बेफ़ाइदा, मुफ़्त, फ़ुज़ूल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دینا نہ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دینا نہ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words