تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیوٹھان" کے متعقلہ نتائج

ٹھان

جگہ، ٹھکانا، مقام

ٹھان بَن٘د

(گھوڑا یا بیل وغیرہ) جو ہمیشہ تھان یا طویلے میں رہے

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

ٹھانہ

ٹھان٘و

ٹھانوں

جگہ ، ٹھکانا ، مقام.

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

ٹھانس

(ٹھٹیرا گری) برتن کے من٘ھ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تا کہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے

ٹھانی ہے

طے کیا ہے، پکا منصوبہ ہے.

ٹھان لیْنا

پکا ارادہ کرلینا، منصوبہ بنانا

ٹھانوں کَرنا

ٹھکانا کرنا ، جگہ کرنا ؛ رہ پڑنا.

ٹھان رَکْھنا

رک : ٹھان لینا.

ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا

ٹھانا

رک : ٹھان (۱)

ٹِھہُنی

گھٹںا

دِل میں ٹھان رَکھنا

پُختہ اردہ کر لینا ، عزم کر لینا .

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

میں ٹھان لینا

دل میں کوئی بات طے کرلینا ، پختہ ارادہ کرلینا، عزم کرنا،

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں دیوٹھان کے معانیدیکھیے

دیوٹھان

devThaanदेवठान

اصل: سنسکرت

مادہ: دیو

دیوٹھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیوتاؤں کی پوجا کا دن، ساتویں قمری مہینے کا نام جو اکتوبر نومبر کے مطابق ہوتا ہے

English meaning of devThaan

Noun, Masculine

  • the eleventh day of the light of Katik,on which Vishu wakes from his sleep for four months

देवठान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विषणु भगवान का सो कर उठना, इस दिन विष्णु भगवान सो कर उठते हैं इससे इसका माहात्म्य बहुत माना जाता है, कार्तिक मास के शुक्ल पक्ष की एकादशी, कार्तिक शुक्ला एकादशी, देवोत्थान

دیوٹھان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیوٹھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیوٹھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone