تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھان" کے متعقلہ نتائج

ٹھان

جگہ، ٹھکانا، مقام

ٹھان بَن٘د

(گھوڑا یا بیل وغیرہ) جو ہمیشہ تھان یا طویلے میں رہے

ٹھانٹُھو

بندوق کی آواز ، ٹھاں

ٹھانسْنا

ٹھون٘سنا ، کھچا کھچ بھرنا ، خوب بھر دینا.

ٹھانہ

ٹھان٘و

ٹھانوں

جگہ ، ٹھکانا ، مقام.

ٹھانسا

ٹھونسی جانے والی چیز، بھرائی، بھراؤ

ٹھانٹھا

تگڑا ، مضبوط

ٹھانس

(ٹھٹیرا گری) برتن کے من٘ھ کی کور کی مڑائی جو پلٹا کر دبا دی جاتی ہے تا کہ کنارا موٹا معلوم ہو اور پکا ہو جائے اور دھار دار نہ رہے

ٹھانی ہے

طے کیا ہے، پکا منصوبہ ہے.

ٹھان لیْنا

پکا ارادہ کرلینا، منصوبہ بنانا

ٹھانوں کَرنا

ٹھکانا کرنا ، جگہ کرنا ؛ رہ پڑنا.

ٹھان رَکْھنا

رک : ٹھان لینا.

ٹھانْنا

پکا ارادہ کرنا، منصوبہ باندھنا، طے کرنا، ٹھہرانا، قرار دینا

ٹھانا

رک : ٹھان (۱)

ٹِھہُنی

گھٹںا

دِل میں ٹھان رَکھنا

پُختہ اردہ کر لینا ، عزم کر لینا .

دِل میں ٹھان لینا

دل میں کو ئی بات طَے کر لینا ، پختہ اردہ کر لینا ، عزم کرنا .

میں ٹھان لینا

دل میں کوئی بات طے کرلینا ، پختہ ارادہ کرلینا، عزم کرنا،

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھان کے معانیدیکھیے

ٹھان

Thaanठान

اصل: ہندی

وزن : 21

ٹھان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جگہ، ٹھکانا، مقام
  • ٹھاننا سے، ارادہ، منصوبہ
  • گھوڑا وغیرہ باندھنے کی جگہ، تھان، طویلہ، اصطبل

شعر

English meaning of Thaan

Noun, Feminine

  • place, residence
  • stable
  • determination, intention

ठान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी काम को करने के संबंध में किया हुआ दृढ़ निश्चय या हठ
  • ठानने की क्रिया या भाव
  • दृढ़ संकल्प, दृढ़ निश्चय

ٹھان کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words