تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھائی گَھڑی کی آئے" کے متعقلہ نتائج

ڈھائی گَھڑی کی آئے

جھٹ پر مر جائے ، اچانک موت آئے (کوسنا)

ڈھائی پَہَر کی

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت کَرْنا

تھوڑے دِنوں عروج پر رہنا ، چند روزہ حکومت کرنا.

ڈھائی دِن کی بادْشاہَت

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

ہاتھ کی گَھڑی

وہ گھڑی جو کلائی پر باندھی جاتی ہے

ڈھائی پَہَر کا

چند روزہ، عارضی

کُتّے کی مَوت آئے تو مَسْجِد کی طَرَف بھاگْتا ہے

خود جان جوکھوں میں ڈالنا یا خطرے میں پڑنا

ڈھائی چُلّو لَہُو پِینا

ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی جانا

حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

ڈھائی چُلُّو لَہُو ہی لینا

حالتِ غضب میں کسی کو مار کر اس کا خون ہی لینا ، (انتہائی غم کو غصّے کے اظہار کے موقع پر بولتے ہیں)

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

ڈھائی ڈھوئی کا مین٘ہ

ایسی طُوفانی اور مُوسلا دھار بارش جس میں مکانات گِر جائیں.

آئے کی شادی نہ گئے کا غم

نہ کسی چیز کے حاصل ہونے کی خوشی ہے نہ چلے جانے کا رنج ہے، ہمیشہ خوش رہنا

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

ڈھائی گَھر کا پَین٘تْرا

(ہٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ ، لڑنے میں پان٘وں کی ایک چلت.

اَپْنے ڈھائی بَیْگَن جھون٘کنا

ہر معاملے میں دخل دینا

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی شادی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

گَھڑی پَل کی آس نَہِیں کَرے کال کی بات

دم بھر کا بھروسا نہیں آیندہ کا بندوبست کرتا ہے / کل کی بات کرتا ہے.

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

ہَیئَتی گَھڑی

(فلکیات) وہ گھڑی یا آلہ جس سے کوکبی وقت (وہ وقفہ جو راس الحمل کے گذشتہ مرور سے لے کر آن مذکور تک گزرا ہو) ظاہر ہوتا ہے

ہاتھ گَھڑی

دستی گھڑی ، ہاتھ پر باندھنے والی گھڑی ۔

جَوہَری گَھڑی

جوہری توانائی سے چلنے والی گھڑی

سِتارَہ گَھڑی

ایسی گھڑی یا آلہ جس سے نصف النہار ستارں کے عبور کے اوقات کے وقفے سے ستاروں کے اضافی محل وقوع کو ظاہر کیا جا سکتا ہے

سایَہ گَھڑی

قدیم زمانے کی گھڑی جس میں سائے کے ذریعے وقت یا پہر کا اندازہ کیا جاتا تھا، دُھوپ گھڑی

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

(پھل آنا = بچہ جننا ، اولاد والی ہونا) عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں .

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

آئے ہائے

رک : ہاے ہاے .

ہائے آئے

تاء سُّف و درد کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

گَھڑی بھاری ہونا

۔گھڑی پہاڑ ہونا۔ ؎

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

گَھڑی آنْ پَہُچْنا

رک : گھڑی آنا.

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گَھڑی کا لَن٘گَر

گھنٹے کا لٹکن یا رقاص ، پنڈولم.

آدمی کو ڈھائی گز زمین کافی ہے

بہت بڑی عمارتیں بنانے یا وسیع اراضی حاصل کرنے کی کوشش بے فائدہ ہے، محل یا مکان بنانا یا اراضی خریدنا فضول ہے

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

آئے ہوش و حَواس بُھولْنا

رک: آئے حواس جانا.

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

مَعْمُولی گَھڑی

عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی

دُولہا ڈھائی دِن کا بادْشاہ ہے

شادی کے دِنوں میں دولھا کی بڑی خاطر تواضع ہوتی ہے

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

گَھڑی صاف ہونا

۔لازم۔

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھائی گَھڑی کی آئے کے معانیدیکھیے

ڈھائی گَھڑی کی آئے

Dhaa.ii gha.Dii kii aa.eढाई घड़ी की आए

عبارت

ڈھائی گَھڑی کی آئے کے اردو معانی

  • جھٹ پر مر جائے ، اچانک موت آئے (کوسنا)
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

ढाई घड़ी की आए के हिंदी अर्थ

  • झट पर मर जाये, अचानक मौत आए (कोसना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھائی گَھڑی کی آئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھائی گَھڑی کی آئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words