تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانچَا" کے متعقلہ نتائج

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے. اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے.

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانچَا کے معانیدیکھیے

ڈھانچَا

Dhaa.nchaaढाँचा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

ڈھانچَا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے. اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے.
  • بغیر بُنا پلنگ، بے بُنی کُرسی.
  • بغیر منڈھا ہوا تعزیہ
  • جسم ، قالب.
  • چوکھٹا ، ٹھاٹر.
  • خاکہ، نقشہ ، ڈول.
  • سان٘چا ، وضع ہیئت.
  • مردے کا جسم جس میں صرف ہڈّیاں رہ گئی ہوں، ہڈّیوں کا پنجر، ڈھان٘چ.

English meaning of Dhaa.nchaa

Noun, Masculine

  • frame, skeleton, plan, form

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانچَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانچَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone