تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانچا" کے متعقلہ نتائج

سانچا

قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے

سانچا سَب کے مَن سے اُتَرْتا ہے

سچّا آدمی سب کو بُرا لگتا ہے

سانچا دَوڑانا

(نان بائی) نان پاؤ کے سان٘چے کو بھٹی کے اندر پہن٘چانا.

سانچہ

قالب، ڈھان٘چا، فرما

سانچَہ سازی

سان٘چہ بنانے کا کام ، سانچا بنانا.

کُندَہ سانچا

کسی دھات کے ڈلے کا بنا ہوا سان٘چا (انگ : Ingotmould)

مَن سانْچا تو سَب سانْچا

نیت صحیح ہو تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے ؛ سچائی عجب چیز ہے ، سچ بول کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ساری دنیا خوش ہے ، صدق دل عجب شے ہے

دَسْتی سانچَہ

(کاغذ سازی) کاغذ بنانے کی چھپری یا جھارن جس پر ہاتھ سے کام لیا جائے جو عمل میں کلدار سان٘چے سے مختلف اور زیادہ محنت طلب ہوتا ہے .

سَریش کا سانچَہ

سریش سے تیار کیا ہوا سانچہ جو لچکدار ہوتا ہے اور نمونوں کے ابھار جھکاؤ اور اندرونی حصّہ میں اچھی طرح جم جاتا ہے ، اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ نمونے کو اس سے حسبِ ضرورت علحدہ کرسکتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سانچا کے معانیدیکھیے

سانچا

saa.nchaa साँचा

اصل: پراکرت

وزن : 22

سانچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قالب، جس میں ڈھال کر کوئی چیز تیّارکی جائے
  • رحم، بچّہ دانی، کوکھ

صفت

  • سچّا، صحیح، درست

English meaning of saa.nchaa

Noun, Masculine

  • mould, matrix, figure, form, outline
  • the womb

Adjective

  • truthful, factual, candid

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone