تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھَجْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھَجْ کے معانیدیکھیے
دھَجْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- طرز، روش، انداز، وضع، صورت
- مقابلے کے وقت حریف کے سامنے کھڑے ہونے کو اُستادانِ فن کا مقررکردہ ڈھنگ جو وار کرتے اور روکتے وقت چلت پھرت میں بل یا روک نہ پیدا ہونے، ٹھاٹ
- آلۂ تناسل
شعر
ترے سلام کے دھج دیکھ کر مرے دل نے
شتاب آقا مجھے رخصتی سلام کیا
سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کی
جی میں ہے کہہ بیٹھیے اب جے کنھیا لال کی
English meaning of dhaj
Noun, Feminine
- posture, style, fashion, dress attitude, appearance, air, mien
- shape, form, stature, figure
- clothes
धज के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रतियोगिता के दौरान प्रतिद्वंद्वी के सामने खड़े होना
- आकृति या डील डौल, शक्ल-सूरत, शोभा
- सुंदर चाल तथा उठने-बैठने का तरीका
- सजावट, बनावट, सुंदर रचना
- ठसक, अदा, नखरा
- झंडा, ध्वजा, पताका
- गुप्तांग
دھَجْ کے قافیہ الفاظ
دھَجْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھَجْ)
دھَجْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔