تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھجِّیاں اُڑانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھجِّیاں اُڑانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: ملبوسات
دَھجِّیاں اُڑانا کے اردو معانی
- (لباس، کپڑا اور کاغذ وغیرہ) پارہ پارہ کرنا، پرزے پرزے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- ذلیل کرنا، شرمندہ کرنا، بری طرح خبر لینا
- اعتراض کرنا، نکتہ چینی کرنا، برائیاں بیان کرنا
English meaning of dhajjiyaa.n u.Dhaanaa
- to tear to shreds, to punish severely, to tear (one's) character to pieces, to disgrace, to expose to infamy
- disgrace, expose to infamy
- raise objections, criticize severely
- tear to shreds, tear into pieces
धज्जियाँ उड़ाना के हिंदी अर्थ
- (वस्त्र, कपड़ा एवं काग़ज़ आदि) पारा-पारा करना, पुरज़े पुरज़े करना, टुकड़े टुकड़े करना
- अपमान करना, लज्जित करना, बुरी तरह ख़बर लेना
- आपत्ति करना, नुक्ता चीनी करना, बुराईयाँ बयान करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھجِّیاں اُڑانا)
دَھجِّیاں اُڑانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔