تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنوا" کے متعقلہ نتائج

دَھنوا

خُشک زمین ، ریگستان ، بنجر ، وہ ملک جس میں پانی کم ہو ، زمین اراضی ، کنارہ ، ساحل .

دُھنوا اُٹھانا

دُھواں اُٹھانا ، آگ لگانا.

دُھنوا دھار

دُھنواں دھار ، زور و شور سے.

دَھنْوا یاس

ایک پودا لاط : Alhagi Maurorum .

دَھنْوا یاواس

ایک پودا لاط : Alhagi Maurorum .

دُھنواں

آگ جلنے سے پیدا ہونے والا غُبار یا دُھند .

دُھنواں کھانا

محنت کرنا ، کوشش کرنا ، دھویں میں کام کرنا.

دُھنواں دھار

خوفناک ، تاریک.

دُھنْوانا

رُوئی صاف کرانا

دُھنوانرا

چمنی ، دھواں نِکلنے کی نالی.

دَھنا

بیوی ، زوجہ ، استری

دَھنّا

دھرنا دینا، جم کربیٹھ جانا

دَنوا

(چھپر بندی) لمبا ، موٹا مگر پتلے دَل اور پتلی چھال کا بانس یعنی وہ بانس جس کا دل بہت پتلا ہو ایسا بانس کمزور اور ناقص سمجھا جاتا ہے

دھونا

چھاننا ، چھان پھٹک کر صاف کرنا .

دُھنّا

رُوئی دُھننے والا، دُھنیا، نداف

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنوا کے معانیدیکھیے

دَھنوا

dha.nvaa• धँवा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَھنوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خُشک زمین ، ریگستان ، بنجر ، وہ ملک جس میں پانی کم ہو ، زمین اراضی ، کنارہ ، ساحل .
  • کمان .

Urdu meaning of dha.nvaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak zamiin, registaan, banjar, vo mulak jis me.n paanii kam ho, zamiin araazii, kinaaraa, saahil
  • kamaan

धँवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धनुष के आकार का वह उपकरण जिससे धुनिए रूई धुनते हैं, धुनकी, धन्वा
  • जलहीन देश, सूखी ज़मीन
  • मरुभूमि, रेगिस्तान
  • आकाश, अंतरिक्ष
  • धनुष, कमान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone