تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرا جانا" کے متعقلہ نتائج

دَھرا جانا

پکڑا جانا، گرفتار ہونا، قید ہونا

دَھرا کا دَھرا رَہ جانا

بالکل بیکار ہو جانا ، بے سود ہو جانا ، رکاوٹ پڑ جانا .

دَھرا رَہ جانا

بیکار ہونا ، بے سود ہونا ، کسی کام نہ آنا .

دَھرے کا دَھرا رَہ جانا

نام دَھرا جانا

برا نام رکھا جانا، بُرا کہا جانا، رُسوا کیا جانا

کِیا دَھرا اَکارَت جانا

جو کچھ کیا تھا سب بیکار جانا ، محنت ضائع ہونا.

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرا جانا کے معانیدیکھیے

دَھرا جانا

dharaa jaanaaधरा जाना

محاورہ

مادہ: دَھرا

دَھرا جانا کے اردو معانی

  • پکڑا جانا، گرفتار ہونا، قید ہونا

English meaning of dharaa jaanaa

  • get arrested

धरा जाना के हिंदी अर्थ

  • पकड़ा जाना, गिरफ़्तार होना, क़ैद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone