تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھٹ" کے متعقلہ نتائج

ڈَھٹ

وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو

ڈَھٹّی

سوراخ یا شیشی وغیرہ کا مُن٘ھ بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھٹّا

جسم کا وہ حصہ، جو باربار استعمال یا رگڑ کی وجہ سے سخت ہوتا اور اُبھر آتا ہے، گٹّا

ڈَھٹّھا

سوراخ یا شیشی وغیرہ کے مُن٘ھ کو بند کرنے کی چیز ، ڈاٹ

ڈَھٹا ڈَھٹ

موٹا اور مضبوط (کپڑا)

ڈَھٹینگَر

موٹا تازہ آدمی ، مشٹنڈا ، لحیم شحیم

ڈَھٹینگْرا

موٹا تازہ آدمی ، مشٹنڈا ، لحیم شحیم

ڈَھٹِیْنگَڑ

خوب موٹا تازہ، ہٹا کٹھا

ڈَھٹِینگْڑا

موٹا تازہ ، لحیم شحیم ، بڑا

ڈَھٹّا پَڑْنا

بار بار کے استعمال یا رگڑ کی وجہ سے گٹّا ہو جانا، (مجازاً) سخت اور بے حِس ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھٹ کے معانیدیکھیے

ڈَھٹ

DhaTढट

وزن : 2

ڈَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کپڑا جس کے تانے بانے ملے جُلے ہوں اور چھدرا نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of DhaT

Noun, Masculine

  • a tightly knot cloth

ढट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो कपड़ा जिस के ताने बाने मिले जुले हूँ और छिद्रा ना हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words