تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غَٹ" کے متعقلہ نتائج

غَٹ

ہجوم، غول، جتھا، ازدھام، بھیڑ، جم، دل، گروہ، ہجوم، ٹولی

غُٹ

فوراً ، جھٹ ، ترن٘ت۔

غَٹ سے

ایک سانس میں ، ایک گھونٹ میں ؛ (مجازاً) فوراً ، جلدی سے .

غَٹ پِی جانا

بغیر گھونٹ لیے جلد جلد پی جانا

غَٹ غَٹ

پانی یا کسی رقیق شے کے گلے سے نیچے اترنے کی متواتر آواز

غَٹ غَٹ چَڑھا جانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ غَٹ پی جانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ کے غَٹ

تھپی کی تھپی ، ڈھیر ، بہت سے گروہ ، غول کے غول ، ٹھٹ کے ٹھٹ .

غَٹ غَٹ چَڑھانا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ پَٹ ہونا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

غَٹ غَٹ پِینا

تیزی سے پی جانا، بغیر سانس لیے جلد جلد پینا

غَٹ پَٹ کَرنا

ملا دینا، آمیز کر دینا، گڈمڈ کرنا

غَٹ پَٹ ہو جانا

گتھم گتھا ہو جانا، لپٹ جانا، گتھ جانا، بھڑ جانا

غَٹْ غَٹانا

کسی شے کو پیتے وقت غٹ غٹ کی آواز نکالنا

غِٹْ پِٹ

ایک دوسرے سے لپٹا ہوا، ہم آغوش، گتّھم گتّھا، گڈمڈ، خلط ملط

اردو، انگلش اور ہندی میں غَٹ کے معانیدیکھیے

غَٹ

GaT•ग़ट

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

غَٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہجوم، غول، جتھا، ازدھام، بھیڑ، جم، دل، گروہ، ہجوم، ٹولی

اسم، مؤنث

  • نگلنے یا حلق میں اتر جانے کی آواز، قلقلِ مینا

شعر

Urdu meaning of GaT

  • Roman
  • Urdu

  • hujuum, gol, jatthaa, azdhaam, bhii.D, jam, dal, giroh, hujuum, Tolii
  • nigalne ya halaq me.n utar jaane kii aavaaz, e- miinaa

English meaning of GaT

Noun, Masculine

  • group, gang, crowd

Noun, Feminine

  • gulp, swallow

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone