تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہَٹ کے معانیدیکھیے
آہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آنے جانے یا چلنے کی ہلکی سی آواز، خفیف سی چاپ (اکثر پاؤں یا کسی اور قرینے کے ساتھ مستعمل)
- کسی کے آنے کا پتا چلنا، قدموں کی چاپ، ہلکی سی آواز
- بہت ہلکی سی کھڑ کھڑاہٹ، کھٹکا، پتا ہلنے کے برابر آواز
- (مجازاً) علامت، ادنیٰ آثار، کان میں بھنک پڑنے یا سن گن ملنے کی صورت حال
شعر
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو
سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں
تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں
English meaning of aahaT
Noun, Feminine
- detection of someone's arrival, the slightest sound, the word which is made by the feet and other organs in walking, the arch of the foot
- footfall, slight sound (e.g. of footsteps)
आहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी के आने का पता चलना, क़दमों की चाप, हल्की सी ध्वनि, शब्द जो चलने में पैर तथा दूसरे अंगों से होता है, पाँव की चाप, खड़का, पता, सुराग, टोह, निशान
- पैरों से चलने की धमक या पदचाप; हिलने-डुलने से होने वाली हलकी ध्वनि।
آہَٹ کے مترادفات
آہَٹ سے متعلق محاورے
آہَٹ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہَٹ)
آہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔