تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوکے بَاز" کے متعقلہ نتائج

دھوکے

حقیقت حال سے بے خبر رکھ کر دوسرے کو غلط راستے پر ڈالنے کا عمل، مکَر، فریب، دَغادھوکا، مغالطہ، غلط فہمی، فریبِ نظر

ڈھوکا

(مجازاً) اندھیری ، غفلت کا پردہ.

دھوکَہ

دغا‏، دھوکا‏، فریب‏، مکر

دھوکا

حقیقتِ حال (مافی الضمیر) سے بے خبر رکھ کر دُوسرے کو غلط راہ پر ڈالنے کا عمل، مکر، فریب، دغا

دھوکےبازی

دھوکا، مکر، فریب، دغا بازی

دھوکے میں پَڑْنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے میں آنا

رک : دھوکا کھانا.

دھوکے دار

دھوکا دینے والا.

دھوکے کی ٹٹی

۱. رک : دھوکا ؛ (کنایۃّ) فریب دینے والا ، مخالطے میں ڈالنے والی چیز.

دھوکے بَاز

جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

دھوکے میں رَہْنا

خوش فہمی یا غلط فہمی میں مُبتلا رہنا .

دھوکے کی پُونجی

ناقابلِ اعتبار سرمایہ ، بہت کمزور سہارا.

دھوکےمیں رَکْھنا

جُھوٹے آسرے پر رکھنا، جُھوٹا وعدہ کرنا

دھوکے میں ڈالْنا

فریب میں مُبتلا کرنا ، دھوکا دینا .

دھوکےکی ٹَٹّی، دُھول کی رَسّی نَہِیں بَٹی جاتی

ناممکن بات نہیں ہو سکتی

ڈُھوکی

(ٹھگی) چوکی ، اڈا ، ناکہ نیز رک : ڈھوکا.

ڈُھوکا

گھات دہکی ، جھان٘ک ، لمس ، دھکّا ، مونڈھا یا ہاتھ یا کہنی یا انگلی مارنا ؛ چُھمنے کی جگہ ، بھٹ ، غار

ڈُھکّی

شکار وغیرہ کی تاک میں دُبک کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، کسی بات کو سُننے یا دیکھنے کے لیے چُھپ کر بیٹھنے کی حالت یا عمل ، گھات ، کمین ، ٹوہ

ڈُھکْںا

جُھکنا ، مائل ہونا

دَھونکی

دھون٘کنی

ڈھوکاؤ

جلوس ، غول ، ہجوم.

دھوکا پڑنا

غلطی یا بھول چوک واقع ہونا

دھوکَہ دینا

دھوکا دینا

بہکانا، مغالطے میں ڈالنا، فریب دینا

ڈَھکے

ڈھکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکی

ڈھکا کی تانیث (مرکبات میں مستعمل)

ڈَھکا

ڈھکنا کا ماضی یا حالیۂ تمام (مرکبات میں مستعمل)

دھوکا ڈالْنا

شک پیدا کرنا.

دھوکا کھانا

۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.

دھوکا ہونا

(دو مِلتی جُلتی چیزوں یا شخصوں میں) اِشتبہ یا اِلتباس ہونا ، غلط گُمان ہونا.

ڈھاکا

چھوٹے مُن٘ھ اوپر پھیلواں بڑے پیٹ کا پِٹُّھوکی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا پکڑا ہوا جانور بند رکتھے ہیں، ڈھکّا، ڈالا

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

دھوکا چَلْنا

دھوکا دینا.

دھوکا اُٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

دھوکا اُوٹھانا

فریب کھانا ، غلط فہمی میں پڑنا.

ڈَھکّی

پہاڑ کی ڈھال، جس سے ہوکر لوگ چڑھتے اُترتے ہیں

ڈَھکّا

بڑا نقّارہ، بڑا ڈھول

دھاکا

دھاک

ڈھاکہ

بنگال کا ایک قدیم شہر جو اعلی معیار کے ململ اور سوتی کپڑے کے لئے مشہور ہے، اس وقت بنگلہ دیش کا دارالحکومت

دَھکْا

صدمہ (جو ہاتھ یا کندھے کے دہلنے سے پہنچے)، دھکیلنے کا عمل یا کیفیت، ریلا، تکڑ، ہچکولا

دَھکّے

دھکا کی جمع یا مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دَہاکا

دس دس کا مجموعہ، دہائی، دل کی جگہ

دھوکا دَھڑی

مکر، فریب، دغا، دھوکہ دہی

ڈھینکا

سارس

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکی

(بھاڑ بھون٘جائی) دھن کٹنی ، ڈھیکلی دار اوکھلی جس پر پیر کی داب سے کام لیا جاتا ہے.

دَھکَّہ

رک : دَھکّا .

ڈھاڑا

مجمع ، ہجوم ، گروہ .

ڈھاڑی

مُسلمانوں میں گویوں کی ایک قوم، جو بادشاہوں اور امیروں کی سواری کے آگے گاتی ہوئی جایا کرتی تھی، اس قوم کا فرد، ڈوم، میراثی۔ اُس نے عرض کی کہ ''خداوند" شہزادی کسی ڈھاڑی کی جنی ہے

ڈُھوڑی

رک : ڈیوڑھی.

ڈھوڑا

حضرت امام حسین کے روضہ کی شبیہ ج تعزیہ کی شکل میں بنائی جاتی ہے . مکان ؛ دوکان ، دکھاوا ، ظاہری صورت یا ٹیپ ٹاپ.

ڈھیڑا

ٹانگوں کے درمیان کا فاصلہ

دَھوکَڑا

جنگل کے بڑے درختوں میں سے ایک درخت ، یہ درخت راجستان میں ہوتا ہے ، لاط : Anogissus Pendula .

دھڑا

وزن بوجھ، پاسنگ برابر کرنے کا وزن

دَھڑی

پانچ سیر کا باٹ یا وزن بنسیری (قصبات میں پانچ سیر کے باٹ کو اور شہر میں دس سیر کے باٹ کو کہتے ہیں)

دَھڑے

دَھڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

دھوڑی

ڈیوڑھی

دھیڑا

دھیڑا.

دھوڑو

سان٘پ .

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوکے بَاز کے معانیدیکھیے

دھوکے بَاز

dhoke-baazधोके-बाज़

وزن : 2221

دھوکے بَاز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • جو اکثر لوگوں کو فریب دیتا ہو، مکّار، فریبی، دغا باز

شعر

English meaning of dhoke-baaz

Persian, Hindi - Adjective

  • cheater,

धोके-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जो प्रायः लोगों को धोखा देता रहता है, मक्कार, फ़रेबी, दग़ाबाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوکے بَاز)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوکے بَاز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone