تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھوم دھام" کے متعقلہ نتائج

دُھوم دھام

شان وشوکت، طمطراق

دُھوم دھام کَھڑے رَہْنا

فِتنہ کھڑا ہونا.

دُھوم دھام کے

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کی

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کا

زور دار ، پُر اثر ؛ (مجازاً) عُمدہ ، بہترین ، خُوبصورت.

دُھوم دھام کَرنا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

دُھوم دھام دِکھانا

اثرو رسوخ ظاہر کرنا ، رعب قائم کرنا ؛ شان و شوکت ظاہر کرنا.

دُھوم دھام کَر دینا

شہرت ہونا ، ہنگامہ کرنا ، غلغلہ کرنا.

دھام دُھوم

دھوم دھام ، شہرہ .

دُھوم دَھام سے

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھوم دھام کے معانیدیکھیے

دُھوم دھام

dhuum-dhaamधूम-धाम

اصل: ہندی

وزن : 2121

دُھوم دھام کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شان وشوکت، طمطراق
  • زور و شور، ریل پیل، غلغلہ
  • فتنہ وفساد، گڑبڑ

شعر

English meaning of dhuum-dhaam

Noun, Feminine

  • respect and glory
  • bluster, uproar, pomp and show, quarrel
  • tribulation and mischief

धूम-धाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्साह तथा उल्लास से युक्त होने वाला ऐसा आयोजन या तैयारी, जिसमें खूब चहल-पहल और ठाठ-बाट हो, समारोह आदि का उल्लासपूर्ण आयोजन या तैयारी, शानोशौकत, तमतराक, शोर-शराबा, चहल-पहल, गड़बड़, झगड़ा फसाद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھوم دھام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھوم دھام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words