تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلْغُلَہ" کے متعقلہ نتائج

غُلْغُلَہ

شور ، غوغا ، ہنگامہ .

غلغلا

غُلْغُلَہ مَچانا

غلغلہ اُٹھانا ، چرچا کرنا ، شوروغل کرنا .

غُلْغُلَہ اُٹْھنا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا ، شوروغوغا ہونا .

غُلْغُلَہ پَڑنا

شور مچنا .

غُلْغُلَہ ڈالْنا

شور مچانا ، ہنگامہ کھڑا کرنا .

غُلْغُلَہ اُٹھانا

ہنگامہ کرنا ، شوروغوغا کرنا ، چرچا کرنا ، شہرت دینا .

غُلْغُلَہ اَنْدازی

دھوم دھام ، دھوم مچانا .

غُلْغُلَہ بَپا ہونا

شہرت ہونا ، دھوم مچنا .

غُلْغُلَہ بُلَنْد ہونا

دھوم مچنا ، شور بلند ہونا ، شہرتِ عام ہونا .

غُلْغُلَہ آفَت اَنْگیز

بے حد شور

غُلْغُلَۂ کامرانِی

فتحیابی کا شہرہ

غَلْغَلَہ مَچْنا

شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .

غَلْغَلَہ مَچ جانا

شور ہونا ، ہنگامہ ہونا ، غلغلہ اٹھنا ، دھوم مچنا ، شہرت ہونا .

غَلْغَلَہ بَرپا کَرنا

raise hue and cry

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلْغُلَہ کے معانیدیکھیے

غُلْغُلَہ

GulGula•ग़ुलग़ुला

نیز : غلغلا

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

غُلْغُلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور ، غوغا ، ہنگامہ .
  • شہرہ ، دھوم ، شہرت .

Urdu meaning of GulGula

  • Roman
  • Urdu

  • shor, gogaa, hangaamaa
  • shahraa, dhuum, shauhrat

English meaning of GulGula

Noun, Masculine

  • fame, renown, talk of the town
  • noise, tumult, clamour
  • uproar, hullaballoo

ग़ुलग़ुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तेज़ चलना, शीघ्र गमन।
  • शोर, कोलाहल, हर्षध्वनि, खुशी का शोर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلْغُلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلْغُلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone