تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُھونڈ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

نِکالْنا

(تدبیر وغیرہ) بروئے کار لانا ،حل نکالنا ، سوچنا (تدبیر ، ترکیب یا حل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

نِکَلْنا

اُگنا ، پھوٹنا (پودے یا جڑ وغیرہ کا) ، نمو ہونا ، اوپر آنا ، زمین سے اُبھرنا

نِکْلانا

آ نِکَلْنا

۱. کبھی کبھی آ جانا ، اتفاقیہ یا بے قصد و ارادہ آ جانا.

نِکَل آنا

باہر آنا ، نمودار ہونا ، ظاہر ہونا ۔

نِکال آنا

باہر لانا ، خارج کرنا ؛ خارج کر آنا ۔

ناقِلانَہ

نقل کیا ہوا ، جس میں نقالی کی گئی ہو ۔

نِکال لینا

(بالعموم حل یا جواب کے ساتھ مستعمل) ، ترکیب نکال لینا ، حل کر لینا ، سوال کا جواب یا مسئلے کا حل نکال لینا

نِکال لانا

کوئی چیز اندر سے باہر لانا

نوک کی لینا

۔ قابل ِفخر کام کرنا ؛ اُستادی کا کام کرنا (مہذب اللغات) ۔ ۴۔ لعن طعن کرنا ؛ طنزیہ باتیں کرنا ۔

نَقْل لانا

نقل کرنا ، نقل اُتارنا ، نقالی کرنا

نَقَل لینا

نقل حاصل کرنا، مثتیٰ حاصل کرنا

مُنہ اُٹھائے آ نِکَلنا

رک : منھ اُٹھائے چلے آنا ۔

نِکَلنا بَیٹھنا

آمد و رفت رکھنا ، آنا جانا ۔

کھڑینچ نکالنا

نقص نکالنا، عداوت نکالنا، ناحق کی تکرار

نِکَلنا پَیٹھنا

۔آمد ورفت رکھنا۔ (نبات النعش) گوباہر والوں کی آمدورفت نہ ہوجو میم صاحب نکلتی پیٹھتی ہیں۔

جِیوْڑا نِکالْنا

جان نکالنا

کِھچَّڑ نِکالْنا

عیب نکالنا ، رکاوٹ ڈالنا، کھنڈت ڈالنا ، کھڑپینچی کرنا.

اُڑینچ نِکالْنا

نکتہ چینی کرنا

کُھڑینج نِکالْنا

نقص نکالنا، عیب جوئی کرنا، جھگڑا مول لینا، تکرار کرنا.

داؤں نِکَالْنا

تدبیر سوچنا ، داؤ چلانا .

عَداوَت نِکالْنا

دشمنی کا بدلہ لینا

عِوَض نِکالْنا

بدلہ لینا ۔

وَضْع نِکالنا

نیا طرز اختیار یا ایجاد کرنا ؛ انداز یا ڈھنگ اپنانا

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

چھیڑ نِکالْنا

چڑ نکالنا، کسی مخصوص نام سے کسی کو رن٘ج پہن٘چانا.

کِھڑْکی نِکالْنا

کھڑکی بنانا ؛ راہ نکالنا ، ذریعہ بنانا.

جَھگْڑا نِکالْنا

نَزاع پیدا کرنا، قضیہ اُٹھانا، مصیبت کھڑی کرنا

گھوڑا نِکالْنا

گھوڑے کو سواری یا گاڑی کے لیے سدھانا، گھوڑے کو سواری کے قابل بنانا

جھاڑْنا نِکالْنا

کسی امر میں عیب یا نقص پیدا کرنا، نکتہ چینی کرنا.

بَکھیڑا نِکالْنا

جھگڑا، قضیہ، فتنہ، فساد یا غیر معمولی مشغولیت وغیر ہ پیدا کرنا

کِیڑے نِکالْنا

نقص نکالنا، عیب نکالنا

کِھچْڑا نِکالْنا

خوب زد و کوب کرنا ، بُھر کس نکالنا ، کچومر نکالنا.

کُھڑْپنیچ نِکالْنا

میں میخ نکالنا ، عیب جوئی کرنا ، نکتہ چینی کرنا.

سَڑََک نِکالْنا

چِڑ نِکال٘نا

چھیڑنا، غصہ دلانا، برہم کرنے والی بات کہنا، کھجانا

ہیکڑی نِکالنا

اکڑ بھلا دینا ، سرکشی نکالنا ، سختی سے نمٹنا ۔

واقِفِیَّت نِکالنا

جان پہچان پیدا کرنا، شناسائی پیدا کرنا، خود کو متعارف کرانا

بَھڑاس نِکالنا

شِقّ نِکالْنا

جھگڑا نکالنا ؛ شبہہ کرنا ؛ کوئی نئی بات جھگڑا شروع کرنے کے لیے نکالنا ؛ عیب نکالنا

وَقْت نِکالنا

موقع حاصل کرنا، فرصت نکالنا

دِیوار نِکالنا

رکاوٹ یا روک بنانا.

قَدَم نِکالْنا

گھوڑے کو قدم چال چلنا سکھانا، خوش رفتار اور قدم باز بنانا

دَوا نِکالْنا

تدبیر نکالنا ، صورت نکالنا ، علاج ایجاد کرنا .

پاوں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا ، چل نکلنا.

پاؤں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا، چل نکلنا

آواز نِکالْنا

بولنا، کم سے کم کچھ کہنا

دِیوالا نِکاْلنا

بہت زیادہ خرچ کرانا.

داؤ نِکَالْنا

تدبیر سوچنا، داؤ چلانا

غَرَض نِکالْنا

مطلب پورا کرنا، کام نکالنا

ضِد نِکالْنا

چھیڑ نکالنا

دُشْمَنی نِکالنا

انتقام لینا، دشمن کو تکلیف دینا

قَد نِکالنا

رَوِش نِکالْنا

طریقہ نکالنا

قَرْض نِکالْنا

رک : قرض اٹھانا ، ادھار لینا

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

مِقدار نِکالنا

پیمائش کرنا ، حجم معلوم کرنا ۔

ذَرِیعَہ نِکالْنا

وسیلہ پیدا کرنا، راہ نکالنا، سبیل نکالنا

دانت نِکالْنا

دانت کو اپنی جگہ سے علیحدہ کرنا، دانت اکھاڑنا

رَواں نِکالْنا

رک : رواں پڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُھونڈ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

ڈُھونڈ نِکالْنا

Dhuu.nD nikaalnaaढूँड निकालना

محاورہ

مادہ: ڈھونڈ

ڈُھونڈ نِکالْنا کے اردو معانی

  • کھوج لگا لینا، سراغ معلوم کرلینا، پتا چلا لینا

English meaning of Dhuu.nD nikaalnaa

  • search and find

ढूँड निकालना के हिंदी अर्थ

  • खोज लगा लेना, निशान मालूम कर लेना, पता लगा लेना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُھونڈ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُھونڈ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone