تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاؤں نِکالنا" کے متعقلہ نتائج

پاؤں نِکالنا

(اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا، چل نکلنا

ہاتھ پاؤں نِکالنا

پَر پُرزے نکالنا ، عیّاری سے کام لینا ، فتنہ پرداز ہونا

پاؤں پَرْدے سے نِکالنا

۔ پردے سے باہر آنا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں پاؤں نِکالنا کے معانیدیکھیے

پاؤں نِکالنا

paa.nv nikaalnaaपाँव निकालना

محاورہ

پاؤں نِکالنا کے اردو معانی

  • (اچھے اور برے دونوں معنوں میں) حد سے تجاوز کرنا، چل نکلنا
  • ناچنے میں پاؤں کو خاص انداز سے حرکت دینا
  • بری عادتیں اختیار کرنا، غلط روہ چلنا، آوارہ پھرنا
  • خود سری کرنا، سرکش ہو جانا، حد سے گزرنا
  • رقص کی ابتدا کرنا
  • کسی معاملے سے بے تعلق ہو جانا، ہاتھ اٹھا لینا، الگ ہو جانا
  • باہر جانا، باہر نکلنا

English meaning of paa.nv nikaalnaa

  • exceed one's proper limits
  • to show the cloven hoof, to exceed one's proper limits, to betray one's evil disposition, to begin one's pranks, to be a ringleader (in a criminal action), to withdraw (from), back out (of)
  • set oneself free
  • withdraw from

पाँव निकालना के हिंदी अर्थ

  • (अच्छे एवं बुरे अर्थों में) सीमा से बढ़ जाना, चल निकलना
  • नाचने में पाँव को विशेष आदा से गति देना
  • नृत्य आरंभ करना
  • बुरी लत आपनाना, ग़लत राह चलना, आवारा फिरना
  • हठधर्मी करना, विद्रोही होना, उल्लंघन करना
  • किसी मामले ले असंबंधित हो जाना, हाथ उठा लेना, अलग हो जाना
  • बाहर जाना, बाहर निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاؤں نِکالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاؤں نِکالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words