تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"diene" کے متعقلہ نتائج

diene

کیمیا: ایک نامی مرکب جس میں کاربن کے ایٹموں کے درمیان دو دہرے جوڑ ہوتے ہیں ،مضاعف بند.

دِنی

پرانا، بوڑھا، اکثر گھوڑے کے لیے استعمال ہوتا ہے

دِنا

دن، روز

dine

کھانا

ڈینا

وہ ڈنڈا، جو شریر بیل کی گردن میں بان٘دھ دیتے ہیں

دینا

رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔

دینے

دینا (رک) کی مغیّرہ حالت اور حسبِ ذیل مرکبات میں مستعمل

دُنو

دونوں

دُنَہ

رک : دونوں

دونو

رک : دونوں

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دُونی

رک : دونوں

دُنی

عاالم

دُنا

دوگنا ، دُونا .

عَدَنی

عدن (رک) سے نسبت رکھنے والا ، عدن کا باشندہ.

دِنائی

داد، داد کی بیماری

دانو

دانائی

عقل، عقل مندی، ہوشیاری

دانَہ

اناج یا غلے کا بیج، تخم

دِیْنا

دِیْنی

دِین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق

دو نائی

(موسیقی) کسی دھات یا سرکنڈے سے بنائی ہوئی دو نالیوں والی بانسری .

دانا

(کاشتکاری) بیلوں کو کھلیان پر چلانا، گاھنا، دائین چلانا

دانے

دانہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

دانی

... داں (رک) کی تانیث ، بطور جزو دوم مستعمل.

دنی

کمینہ، سفلہ، کم ظرف، پاجی، بخیل، کنجوس

دَنَا

آلۂ تناسل .

ڈونی

چھوٹی کشتی یا ایک قسم کی چھوٹی ناؤ ، ڈونگی.

ڈَینی

بد قسمت ، بد شگون، منحوس

ڈَینا

پنکھ، پر، بازو (پرندوں کے لیے مستعمل)

ڈائِنی

ڈائن.

دونا

پتّوں سے بنایا ہوا ببالہ، پتَل جس میں دوکاندار بھول، مٹھائی دبی وغیرہ رکھ کر دیتے ہیں

دَونی

گھوڑے یا بیل کے پیر یا گردن میں ڈالی جانے والی رسّی کی بیٹری جو اس کو عارضی طور پر لنگڑا بنا دیتی ہے اور وہ بھاگ نہیں سکتا ، رک : دون (۲) ، چھن

داؤُنا

(کاشت کاری) دائیں چلانا ، گاہنا.

دَونَہ

رک، دونا (۲)، بطور دوا مستعمل

دینی آئے

(کلمۂ آگاہی) بدلہ لے! ، مواخذہ ہو! ، جواب دینا پڑ جائے!

dune

خاک تودہ، ریت کا انبار جو خصوصاً سمندری ساحل پر یا ریگستان میں ہوا کے زور سے بن جاتا ہے۔.

douane

غیر ملکی محصول خانہ۔.

donee

کسی انعام، عطیے کا پانے والا۔.

dane

ڈنمارک کا شہری یا اصل باشندہ۔.

dona

عوام: برط عورت، محبوبہ۔.

دِینِ قائِمَہ

(فقہ و فلسفہ) مانا ہوا ، حاوی ، رائج ، موجود ، تسلیم شدہ.

دُنُّو

نزدیک ہونا ، نزدیکی .

دِینِ بَرْحَق

سچّا مذہبت ، مراد : اسلام.

دِینِ حَق

سچّا مذہب، مراد: مذہب اسلام

دِینِ بَیضا

مراد : مذہبِ اسلام ، اُمّتِ مُسلمہ.

دِینِ عِیسوی

عیسَائیوں کا مذہب ، عقیدۂ تثلیث.

دِینِ بِلا شَرِیعَت

(مسیحی) قیود سے مُبرا مذہب کا نظریہ ، آسان اصول پر مبنی عقیقہ ، تمام انبیا علیہم السلام کی شریعت کے احاکم مختلف تھے ان سب سے بچنے کے لیے موٹے موٹے اخلاقی اُصولوں پر مبنی نظریہ سیمنٹ پال نے ایجاد کیا.

دِینِ قَیِّم

duenna

دایہ، آتون، ددا، معمر عورت جو بچوں خصوصاً لڑکیوں کی نگرانی اور دُسرات کے لیے مامور ہو خصوصاً ہسپانوی گھرانوں میں۔.

dunno

بول چال: I) do not know ) کی تخفیف یا تخریب۔.

donna

اٹلی اسپین یا پرتگال کی خاتون۔.

دِینِ مُوسَوی

حضَرتِ موسیٰ علیہ اسلام کا بتایا ہوا طریقۂ زندگی.

دِینِ سَماوی

آسمَان سے نازل شدہ مذہب ، ایسا مذہب جسے الہامی یا آسمانی کتاب دی گئی ہو ؛ (کنایۃً) مذہبِ اسلام.

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

دِینِ اِسْلام قَبُول کَرنا

شریعت محمدی پر اِیمان لانا خدا اور اس کے رسولؐ کو سجا مان کر کلمۂ توحید زبان پر لانا.

دِینِ اِلٰہی

رواداری کا مذہب جو مغل بادشاہ اکبر نے صلح و آشتی اور بھائی چارے کے لیے بنایا تھا اور جو اس کے ساتھ ختم ہو گیا

دِینِ اَحْمَد

رک : اسلام معنی نمبر ۱ ؛ حضرتِ محمد صلعم کا لایا ہوا مذہب جن کا ایک نام احمد بھی تھا.

دِینِ اِسْلام

رک : دینِ احمد.

دِینِ جَدِید

نیا مذہب ، نیا دین.

diene کے لیے اردو الفاظ

diene

diene کے اردو معانی

اسم

  • کیمیا: ایک نامی مرکب جس میں کاربن کے ایٹموں کے درمیان دو دہرے جوڑ ہوتے ہیں ،مضاعف بند.

diene के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीमिया: एक नामी मुरक्कब जिस में कार्बन के ऐटमों के दरमयान दो दुहरे जोड़ होते हैं ,मुज़ाफ़ बंद

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (diene)

نام

ای-میل

تبصرہ

diene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone