تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِین و اِیمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِین و اِیمان کے معانیدیکھیے
دِین و اِیمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) مضبوط نظریہ، عقیدہ
شعر
کون نقصان اٹھاتا ہے اصولوں کے لئے
دین و ایمان سے بڑھ کر ہیں دل و جاں ہم کو
میرا بھی کوئی دین و ایمان نہیں
وہ بھی سارے شہر سے یاری کرتا ہے
عشق کو جانتا ہوں دین و ایمان اپنا
غیر معشوق پرستی مجھے کچھ کام نہیں
English meaning of diin-o-iimaan
Noun, Masculine
- religion and belief, faith, faithful
दीन-ओ-ईमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (लाक्षणिक) आस्था, श्रद्धा, दृढ़ विचारधारा, अक़ीदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِین و اِیمان)
دِین و اِیمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔