تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل چُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

چُور

ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے.

چُور چُور

زخمی ، گھایل ؛ نڈھال ، درماندہ ؛ ریزہ ریزہ، ٹکڑے ٹکڑے، ٹکڑوں میں ٹوٹنا، ٹکڑوں میں

چُور کُوٹ

سفوف، پھن٘کی

چُور چار

سفوف ، پھن٘کی.

چُورا چُور

ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے ؛ بہت زخمی.

چُور و چاؤ

چوچلے ، ناز نخرے ، ناز و انداز.

چُور چُور ہونا

چاروں طرف سے چور چور کی آواز آنا

چُورا مَن

دل شکستہ ، رنجیدہ ؛ مریض

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

چُورَہ

رک : چُورا.

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چُورا

لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا

چُورا کاری

چوری ، چوری کا شہرہ

چُورْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

چُورْکَہ

رک : بھان٘ٹ.

چُورْما

شکر اور گھی میں ملے ہوئے روٹی کے ٹکڑے، چوری، ملیدہ

چُورَن مِرْچَن

چورن ، کھٹا میٹھا چورن.

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورا چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ یا ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا، تباہ و برباد کر دینا، بالکل توڑ دینا

چُورا چُورا ہونا

ریزہ ریزہ یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا، تباہ و برباد ہونا، بالکل ٹوٹ جانا

چور ہونا

ٹکڑے ٹکڑے ہونا

چُورکَرْنا

پیسنا، چورا کرنا، ریزہ ریزہ کرنا

چُور رَہْنا

مخمور ہونا، سرشار ہونا

چُور کَردینا

ٹکڑے ٹکڑے کردینا، ریزہ ریزہ کردینا

چُورا ہونا

نڈھال ہو جانا، بے دم ہو جانا

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

اصل کو ضائع نہیں کرنا چاہیے اس کی آمدنی کھانا چاہیے

چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا، ٹکڑے کرنا، پیسنا، کوٹنا، بھرتا بنا دینا

چُورَن والا

چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)

چُورا ہوجانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، زخمی ہو جانا، برباد ہو جانا

زَخْموں سے چُور چُور

بہت زیادہ زخم کھائے ہوئے، زخمی حالت میں

پاوں چُور چُور ہونا

پان٘و کا تھک جانا

بَدَن چُور چُور ہونا

بہت تھک جانا، بہت تھکا ہوا ہونا، تھکاوٹ کی وجہ سے پورے جسم میں بہت درد ہونا

سَنگ چُور

ایک انتہائی زہریلا سان٘پ جس کی پُشت پر سر سے دُم تک گل سفید ہوتے ہیں.

کَنْچَن چُور

ایک اچھی قسم کا چاول

دَنگ چُور

غمگین ، رنجیدہ .

شِیشَۂ دِل چُور چُور کَرنا

دل کو زخمی کرنا، صدمہ پہنچانا

موتی چُور

باریک نکتیوں سے تیار کردہ لڈو

چَکَن چُور

رک : چکنا چور .

پَتَّھر چُور

ایک پودا (لاط : (Plectranthus aromaticus).

ہِت چُور

محبت میں چور ، چاہ میں ڈوبا ہوا ۔

لوہ چُور

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

آنکھیں چُور ہونا

آن٘کھوں کا نشے میں سرشار ہونا

نَشے میں چُور

شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

موتی چُور لَڈْواں

رک : موتی چور کے لڈو

زَخْم سے چُور

ہَڈِّیاں چُور ہونا

ہڈیاں چور کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَڈِّیاں چُور کَرنا

۔ ہڈیاں ریزہ ریزہ کرنا۔؎

زَخْموں میں چُور ہونا

بہت زخمی ہونا

ہاتھ پاؤں چُور ہونا

تھکن کے باعث ہاتھوں پیروں میں شدید تکلیف ہونا ؛ تمام جسم کا درد کرنا ۔

زَخْموں سے چُور ہونا

بہت زیادہ زخم کھائے ہونا

مَسْتی میں چُور ہونا

بہت زیادہ کیف و سرور میں ہونا ۔

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

نَشے میں چُور رَکھنا

سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

موتی چُور کی زَنْجِیر

موتیوں کی ایک خاص قسم کی زنجیر جس میں پاس پاس موتی لگے ہوتے ہیں

نَشے سے چُور ہونا

رک : نشے میں ُچور ہونا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

شِیشَۂ دِل چُور کَرنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچانا

شِیشَۂ دِل چُور ہونا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل چُور ہونا کے معانیدیکھیے

دِل چُور ہونا

dil chuur honaaदिल चूर होना

محاورہ

دِل چُور ہونا کے اردو معانی

  • سخت صدمہ پہن٘چنا ، بہت رنجیدہ ہو جانا ، نہایت غمگین ہونا.

दिल चूर होना के हिंदी अर्थ

  • गंभीर आघात पहुंचना, बहुत दुःखी हो जाना, अत्यंत उदास होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل چُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل چُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone