تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُورا" کے متعقلہ نتائج

چُورا

لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا

چُورا ہونا

نڈھال ہو جانا، بے دم ہو جانا

چُورا ہوجانا

ٹکڑے ٹکڑے ہو جانا، زخمی ہو جانا، برباد ہو جانا

چُورا چُورا ہونا

ریزہ ریزہ یا ٹکڑے ٹکڑے ہونا، تباہ و برباد ہونا، بالکل ٹوٹ جانا

چُورا مَن

دل شکستہ ، رنجیدہ ؛ مریض

چُورا چُور

ریزہ ریزہ ، ٹکڑے ٹکڑے ؛ بہت زخمی.

چُورا کاری

چوری ، چوری کا شہرہ

چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ کرنا، ٹکڑے کرنا، پیسنا، کوٹنا، بھرتا بنا دینا

چُورا جھاڑ کھاؤ لَڈُّو نَہ توڑو

اصل کو ضائع نہیں کرنا چاہیے اس کی آمدنی کھانا چاہیے

چُورا چُورا کَرْنا

ریزہ ریزہ یا ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا، تباہ و برباد کر دینا، بالکل توڑ دینا

ہاڑ چُورا چُورا کَرنا

ہڈیاں توڑ کر رکھ دینا ؛ سخت جسمانی اذّیت پہنچانا ۔

لوہ چُورا

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

دِل چُورا ہونا

بڑ صدمہ پہن٘چنا .

مُنہ چُورا جانا

رک : منہ چرانا جو فصیح ہے ۔

دہی کی گواہی چُورا

دہی اور چُوڑا دونوں کا میل ہوتا ہے

چارا چُورا

زیور ، سامان ، مال ، کھانے پینے کا سامان ، خوارک .

مُونڈ چُورا

پَن چُورا

بہت پیشاب کرنے والا، متوڑا، بار بار موتنے والا، جس کا پیشاب نہ رکے۔

خُون کا چُورا

(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔

لَڈُّو لَڑے چُورا جَھڑے

دو کے لڑںے سے تیسرے کو فائدہ پہنچتا ہے، امیر آدمیوں کے جھگڑوں میں لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے

لَڈُّو نَہ توڑو ، چُورا جھاڑ کھاؤ

اصل پونجی کو خرچ نہ کرو نفع کھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں چُورا کے معانیدیکھیے

چُورا

chuuraaचूरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چُورا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا دھات وغیرہ کو چیرنے ریتنے پر اسے نکلنے والے ذرات، برادہ، چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، چور، چوڑی، بُرادہ، سفوف، ریزہ، بھورا
  • پیر یا ہاتھ میں پہننے کا کڑا، چوڑا

شعر

English meaning of chuuraa

Noun, Masculine

चूरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ, धातु आदि को चीरने-रेतने आदि पर उसमें से निकले हुए छोटे-छोटे कण, बुरादा
  • पैर या हाथ में पहनने का कड़ा, चूड़ी, चिड़वा

چُورا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُورا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُورا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words