تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِلِ نا صَبُور" کے متعقلہ نتائج

صَبُوری

صبر، شکیب، کام میں جلدی نہ کرنا

سَبُورا

چمڑے وغیرہ سے بنا ہوا مصنوعی عضُوِ تناسل

صَبُورْنا

صبر کرنا ؛ ٹھہرنا ، رکنا.

سنبُور

سمور

شَبُّور

صَبُوری پَکَڑنا

صبر کرنا ، برداشت کرنا.

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

seborrhoea

طب: غدۂ شحمی سے روغنی مادّے کا غیر معمولی اخراج ، سیلان شحم۔.

سَبُودان

وہ ظرف جس پر ٹھلیا یا صراحی رکھتے ہیں، گھڑون٘چی

صابِر

مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

شَب و روز

رات اور دن، لیل و نہار

صابُورَہ

سابُودانَہ

ایک دانہ دار نشاستہ جو ساگوکے درخت کے تنے سا حاصل کیا جاتا ہے سادہ، زُود ہضم اور مقوی غذا ہے

saber

تلوار سے قتل کرنا

sober

سَنْجِیدَہ

ثُبُور

۱. ہلاکت ، نقصان ، بربادی .

ثَبَر

روک دینا ، نا امید کرنا ؛ سوج جانا ؛ گھاؤ کھل جانا

seabed

سمندر کی تہ، فرشِ بحر۔.

سُوبَر

زچّہ پن .

سابَر

نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.

صابَر

بارہ سنگھے کی کھال سے تیار کیا ہوا سفید یا زرد رنگ کا چمڑا

سِیبار

(شکر سازی) ایک لمبی اور گول پتّی کی خود رو گھان٘س و اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں اس کی گرمی سے راب کا شیرا جلدی نتھرتا ہے پٹیلا ، پتیرا .

صُبار

جنونِ سوداوی، خرما کا ایک مرض جس سے خرما کے پھلوں پر مکڑی کے جالے کی سی ایک چیز پیدا ہو جاتی ہے اور پھلوں کے پک جانے تک ان پر جمی رہتی ہے

صاحِبُ الرّائے

رائے رکھنے والا، مشورہ دینے والا، مشیر

سَبَدْ

ٹوکرا یا ٹوکری جو عموماً پھول رکھنے کے لیے ہو، پھولوں کی ٹوکری

صَبّار

بہت صبر کرنے والا، نہات صابر، مستقل، دیرپا، پائدار

سَو بار

سو دفعہ ، بارہا ، متعد بار ، کئی بار.

شَب راں

شَبِّیر

سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

شَبْد

آواز، صوت

شَبَّر

حضرت امام حسین کا لقب

شابْد

لفظ سے متعلق، لفظوں یا لفظوں کا

سُوبَڑ

عِسْبار

(حیوانیات) بجّو کی نسل کا بچّہ جو بھیڑیے سے ہو .

شِبْدَع

بچھو، کژدم

سانبَر

رک : سابر ، سان٘بھر.

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

شُعْبَد

رک : شعبدہ .

شَعابِد

شعبدہ بازیاں ، دھوکے ، فریب ، گورکھ دھندے .

حِساب دہ

حساب دینے کے قابل، جواب دہ، ذمّہ دار

نا صَبُور

بے صبرا، مضطرب، بے قرار، بے چین

الصَّبُور

بہت زیادہ صابر،خداے تعالیٰ کے 99 ناموں میں سے ایک

قَلْبِ ناصَبُور

بے صبر دل، بے قرار دل

نا صَبُور رَہنا

مضطرب رہنا ، بے چین یا بے قرار رہنا ۔

دِلِ نا صَبُور

بے صبر، بے قرار

منہ نور نہ پیٹ صبور

نہ تو حیثیت اور نہ صبر، غریب ہیں اور صبر بھی نہیں

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

صَبْر پَڑْنا

مظلوم کی آہ یا ضبط و خاموشی کے اثر سے ظالم پر خدا کا عذاب نازل ہونا، خدا کی مار پڑنا

صَبْر کی داد خُدا دے گا

صبر کرنے والوں کا خداہی انصاف کرتا ہے

صَبْر گُداز

صبر کو پگھلا دینے والا ؛ حد درجہ صبر آزما ، سخت آزمائش والا ، ناقابل برداشت.

صَبْر کا وَبال اَپنے ذِمّہ لینا

کسی پر ظلم کرکے گناہ کرنا

صَبْر آزْمائی

صبر کا امتحان ، قوتِ برداشت کی آزمائش

صَبْر پَرْواز کَرْ جانا

قوّتِ برداشت ختم ہو جانا ، حوصلہ ہار دینا.

صَبْر کی داد خُدا دیتا ہے

صبر کرنے والوں کا خداہی انصاف کرتا ہے

صَبْر کی سِل چھاتی پر دَھرْنا

بہت برداشت کرنا ، ضبط کرنا ، خاموشی سے ظلم و ستم سہنا.

صَبْر کا اَجْر خُدا دے گا

صابر پر خدا مہربانی کرتا ہے

صَبْر دینا

(قدیم) مخاطب کو مہلت دینا ، ٹھہرنا ، جلدی نہ کرنا.

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

sabre-toothed tiger

بلی کے خاندان کا ایک نا پید درندہ جس کے بالائی نوکیلے دانت تلوار کی طرح خم دار ہو تے تھے خصوصاً امریکی اخیر برفانی عہد کا جنس Smilodon سے تعلق رکھنے والا۔.

صَبْر دِلانا

ایسی گفتگو کرنا جس سے تسکین و تسلی ہو ، تشفّی دینا ؛ دِلاسا دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ نا صَبُور کے معانیدیکھیے

دِلِ نا صَبُور

dil-e-naa-sabuurदिल-ए-ना-सबूर

وزن : 122121

دِلِ نا صَبُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بے صبر، بے قرار

English meaning of dil-e-naa-sabuur

Noun, Masculine

  • impatient heart

दिल-ए-ना-सबूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आतुर, उतावला, जल्दबाज़, बेसब्र, बेचैन, बेक़रार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِلِ نا صَبُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِلِ نا صَبُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone