تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کا جانا" کے متعقلہ نتائج

دِل کا جانا

عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

ہاتھ بَھر کا دِل ہو جانا

۔ دل بڑھ جانا۔ ہمّت بڑھ جانا ۔خوشی سے؎

دِل ہاتھ بَھر کا ہو جانا

رک : دل ہاتھ بھر بڑھنا .

پَتَّھر کا دِل موم ہو جانا

رحم آجانا، ترس آجانا

پَتَّھر کا دِل پانی ہو جانا

دیکھیے: پتھر کا جگر پانی ہو جانا

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

دِل کا بُخار نِکَل جانا

رنج رفع ہونا ؛ غصّہ فرو ہونا ؛ جوش ٹھنڈا ہونا ، بھڑاس نکلنا

دِل کا غُبار دھو جانا

دل کی کدورت دور ہو جانا ، ملال خاطر رفع ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کا جانا کے معانیدیکھیے

دِل کا جانا

dil kaa jaanaaदिल का जाना

محاورہ

دِل کا جانا کے اردو معانی

  • عاشق ہونا ، فریفتہ ہونا ، کسی پھر دل آجانا

दिल का जाना के हिंदी अर्थ

  • आशिक़ होना, फ़रेफ़्ता होना, किसी फिर दिल आजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words