تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل کے پار ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل کے پار ہونا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

جِگَر کے پار ہونا

رک : جگر سے پار ہونا۔

تِیر کَلیجے کے پار ہونا

۔(مجازاً) بہت صدمہ پہنچنا۔ بہت ایذا ہونا۔ کسی بات کا بہت ناگوار ہونا۔ ؎

بَرْچھی کَلیجے کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

بَرْچھی جِگَر کے پار ہونا

نہایت اذیت پہنچنا یا صدمہ ہونا (عموماً دل یا جگروغیرہ کےساتھ مستعمل)

دِل کے پُرْزے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

دِل کے پار گُزَرنا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل کے پار ہونا کے معانیدیکھیے

دِل کے پار ہونا

dil ke paar honaaदिल के पार होना

دِل کے پار ہونا کے اردو معانی

  • دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

दिल के पार होना के हिंदी अर्थ

  • दिल पर असर करना, दिल को तड़पाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل کے پار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل کے پار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words