تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَک کے پھوڑا ہونا" کے متعقلہ نتائج

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

کَلیجا پَک کے پھوڑا ہونا

۔ (کنایۃً) کمال صدمہ پونہچنا کسی کی ایذا دہی سے۔ ؎

کَلیجا پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

کَلیجَہ پَک کَر پھوڑا ہونا

کمالِ صدمہ پہنچنا ، بہت زیادہ تکلیف پہنچنا .

دِل کے پار ہونا

دل پر اثر کرنا، دل کو تڑپانا

دِل کے پُرْزے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا، سخت صدمہ ہونا

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

بَرْچھی سی دِل کے پار ہونا

شدید کرب ہونا، بےحد صدمہ ہونا

دِل جَلا کے پکَا پھوڑا کَرْنا

(عور) بہت صدمہ پہن٘چانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَک کے پھوڑا ہونا کے معانیدیکھیے

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

dil pak ke pho.Daa honaaदिल पक के फोड़ा होना

محاورہ

دِل پَک کے پھوڑا ہونا کے اردو معانی

  • صدمہ سہتے سہتے ایسی حالت ہو جانا کہ برداشت کی طاقت نہ رہے.

दिल पक के फोड़ा होना के हिंदी अर्थ

  • सदमा सहते सहते ऐसी हालत हो जाना कि बर्दाश्त की ताक़त ना रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَک کے پھوڑا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَک کے پھوڑا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words