تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل خوش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خوش

شادماں، مسرور، خورسند، مگن

خُش

رک: خُوش.

خُشُوع

کسی کے سامنے خوف و ہیبت کے ساتھ ساکن اور پست ہونا، گڑگڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طورپر خضوع کے ساتھ)

خوشی

مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی

خُشْیاں

رک، خُوشی، خوشیاں

خوشیاں

مرضی کے مطابق، من کی امنگ، خوشی کا جمع

خُوشا

خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خُشْبُو

رک: خوشبو.

خوش کا

خوشی کا، مرضی کا، پسند کا

خوش ساز

(کنایتاً) اچھا جسم .

خوش آب

چمک دمک رکھنے والا، آبدار، چمکیلا، تابناک، جوہردار

خوش حال

مسرور، مگن، خوش، خرم، خرسند

خُشْ گاؤ

جنگلی بیل، تبَت کے عِلاقے میں پایا جانے والا جانور، یاک

خوش وَعْد

اچّھی خبر ، نوید مُسرّت ، اُمید .

خوش فال

نیک شگون، نیک اختر، خوش طالع

خوش فام

اچّھی شبیہ والا ، خُوبصورت ، حسین .

خوش باف

خوش وضع .

خوش ہَوا

پر لطف ہوا ، پر فضا ماحول .

خوش اَدا

جس کے انداز اور باتوں میں دلکشی پائی جاتی ہو

خوش آواز

اچّھی آواز والا، سُریلا، خُوش آہنگ، خُوش نوا

خوش غِذا

عُمدہ اور اچّھے کھانے کھانے والا ، آسودہ و خوشحال .

خوش قَدی

قد و قامت کی خوبی، قامت کا حُسن

خوش داش

نیک پروردہ ، تر بّیت کردہ .

خوش گوئی

پاکیزگی، بات چیت اور خیالات کی لطافت

خوش فَضا

پرفضا .

خوش نام

۱. نیک نام ؛ سعد ، مبارک .

خوش کام

۱. کامیاب ، بامراد .

خوش مان

عزت ، آبرو .

خوش گام

عُمدہ رفتار والا جس کی رفتار میں ہمواری پائی جائے، ہلکی چال والا، خوش رفتار

خوش بال

عُمدہ اور خوش نُما پروں والا .

خوش تاب

آب و تاب والا .

خوش کار

کار آمد ، اچھا.

خوش باس

اچّھی بُو دینے والا ، خوشبو دار ، معطّر .

خوش آمَد

رک : خوشامدِ جو زیادہ مستعمل ہے .

خوش دِلی

خوشی، شادمانی، سرور، مسرت

خوش نَوا

اچّھی آواز والا، خوش آواز

خوش لِقا

خوبصورت ، حسین .

خوش ذائقہ

مزے دار، لذیذ، جس کا ذائقہ اچھا ہو

خُوش مایَہ

مزہ، لطف، خوشی

خوش حالی

فارغ البالی، فراغت، اچھی گزر بسر، آسودہ حالی

خوش زباں

خوش گفتار، خوش بیان، خوش زبان، شیریں زبان، شیریں مقال

خوش گاہ

پسندیدہ ، محبوب .

خوش ذَوقی

لطیف طبعی، مزاج کا رچاؤ، شعری ذوق

خُوش پوزِی

بوسہ

خوش مَذاق

خوش ذوق، باذوق، با مذاق، خوش مزاج، شگفتہ مزاج، زندہ دل

خوش آبی

خوش دِماغ

اچھے دماغ والا، لطیف مزاج والا

خوش سَواد

جس کے اطراف کا علاقہ سرسبز و شاداب ہو، ہرا بھرا، خوش رنگ

خوش رُو

خو بصورت، حسین، اچّھے چہرے والا

خوش غَپّی

اِدھر اُدھرکی باتیں ، خوش گپی ، تفریحی باتیں .

خوش خوار

خوب پینے والا ، مست .

خوش آئِنْد

خوش رُوئی

شکل کا اچّھا ہونا، خوبصورتی، حُسن

خوش آنا

۱. پسند آنا ، اچّھا لگنا ، بھانا ، بھلا ملوم ہونا .

خوش خواں

دل پذیر آواز کے ساتھ گانے یا پڑھنے والا، شیریں نوا

خوش گَھڑی

نیک ساعت ، اچھا وقت ، شبھ لگن .

خوش وَقْتی

خوشی، شادمانی

خوش وَضَعی

فیشن، ظاہری ٹیپ ٹاپ، دلکش انداز

خوش آئِنْد

خُوش گوار، اچّھا لگنے والا، پسندیدہ، دلکش

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل خوش کَرْنا کے معانیدیکھیے

دِل خوش کَرْنا

dil KHush karnaaदिल ख़ुश करना

محاورہ

دِل خوش کَرْنا کے اردو معانی

  • جی بہلانا ، دل لگی کرنا ، راضی کرنا ، طبیعت کو مسرور کرنا دل ، کو رِجھانا

English meaning of dil KHush karnaa

  • amuse, gladden or cheer

दिल ख़ुश करना के हिंदी अर्थ

  • जी बहलाना, दिल लगी करना, राज़ी करना, तबीयत को मसरूर करना दिल, को रिझाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل خوش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل خوش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone