تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوش" کے متعقلہ نتائج

خوش

شادماں، مسرور، خورسند، مگن

خوشْبُو

اچھی مہک، اچھی اور پسندیدہ بو

خوشی

مسرت، سرور، خرمی، شادمانی، انبساط، نشاط، شادی

خُوشا

خوش حال، اچھا حال، بہت اچھا، بہت خوب

خوشیاں

مرضی کے مطابق، من کی امنگ، خوشی کا جمع

خوش مَزَہ

ذائقہ والا، خوش ذائقہ

خوش فَہم

ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنے والا، وہ شخص جو غلط فہمی میں مبتلا ہو

خوش دَہَن

اچّھے منّہ والا، چمکلیے اور سفید دانتوں والا، خوب صورت، حسین، خوش بیان، خوش گفتار

خوش نِگََہ

خوش نظر

خوش روزَہ

جس دن خوشی منائی جائے .

خوش عَمَل

اچّھے اطور والا، نیک کام کرنے والا

خوش جَوہَر

اچّھی آب والی چیز، تلوار، گوہر، ہیرا وغیرہ

خوش لَہْجَہ

جس کا لب و لہجہ اچھا ہو، اچّھی آواز والا، سریلا

خوش طَبع

چھیڑ چھاڑ کرنے والا، ہن٘سنے ہن٘سانے والا، ہن٘سوڑ، خوش مزاج، ظریف، لطیفہ گو، بذلہ سن٘ج، زندہ دل، دل لگی باز

خوش چِہْرَہ

حسین چہرے والا، خُوش رو، خُوب صورت، خُوش شکل

خوش قَطْع

اچھی اور خو بصورت بناوٹ کا، سڈول، اچھی شکل والا

خوش فِعْل

موزوں چلن یا کام کا ، دل پسند کام والا .

خوش نَغْمَہ

رک : خوش الحان .

خوش ہُنَر

سُگھڑ ، ہنر مند .

خوش زَم٘زَمَہ

سُریلا گانے والا، شیریں آواز والا

خوش طَلْعَت

خوش نصیب، اقبال مند، اچھی تقدیر والا، کنایتاً: حسین، اچھا، خو بصورت

خوش مَرْتَبَہ

بلند رُتبہ ، رفیع الدرجہ .

خوش ہَوا

پر لطف ہوا ، پر فضا ماحول .

خوش رَہْنا

شاد رہنا، خرم رہنا، مزے میں زندگی گزارنا

خوش اَن٘گ

حسین بدن رکھنے والا ، خوش قامت ، سڈول و متناسب الاعضا .

خوش وَضَع

خوش شکل، خوش لباس

خوش رَن٘گ

اچّھے رن٘گ کا، شوخ رن٘گ، خو بصورت

خوش اَن٘دیشَہ

اچّھی سوچ کا ملک ، خوش فکر ، شوخ فکر .

خوش خانَہ

پالتو شکاری پرندوں باز و شاہین وغیرہ کے رکہنے کی جگہ ، چڑیا گھر ، جانورستان ، جانوروں کا باڑہ ۔

خوش عَیشی

فارغ البالی ، عیش پسندی ، آرام پسندی .

خوش نِگاہ

خوش نظر، کنایتاً: محبوب

خوش آہَن٘گ

عمدہ اور دلکش آواز والا، سریلا، خوش آواز

خوش ظاہِر

شکل و صورت کے اعتبار سے حسین ؛ خوش منظر ، خوشنما .

خوش نِہاد

نیک طینت، نیک خصلت، خوش طبع

خوشَہ

گچّھا

خوش فَہْمی

اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنا، ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق خیال کرنا، غلط فہمی

خوش رہے

۔(عو) طنز سے بے پرواہی ظاہر کرنے کو کہتی ہیں۔ ؎

خوش مَعاش

مال دار، دولت مند

خوش کَہانی

اچّھی بات ، نیک قول .

خوش لَہ٘جَگی

بات چیت کا سلیقہ، آواز کی مناسبت، صوتی خوبصورتی، خوش آہنگی

خوش طَبْعی

وہ قول یا عمل جس سے مزاح مقصود ہو، ظرافت، دل لگی، ہن٘سی مذاق

خوش نِگََہی

حسن پرستی،اچھے برے کی پرکھ، نظر کی خوبی خوش نگاہی

خوش طالِع

اچھی قسمت والا، نیک بخت، خوش بخت، اقبال مند

خوش عَمَلی

سلیقہ مندی ، خوش اطواری ، خوش سلیقگی .

خوش قَرینَہ

سلیقہ مند ، سگھڑ .

خوش دِلانَہ

خوشی کے ساتھ ، بہ رضا و ر غبت . روپ کماری سے انھوں نے ہمیشہ بے عُذر اطاعت پائی ہے بے عذر نہیں خوش دلانہ بھی .

خوش قَبالَہ

بیع بلا شرط یا کوئی کام ؛ بغیر کسی قید و پاندی کے کسی کام کا معاہدہ .

خوش نِگاہی

خوش نظری، خوبصورتی کا دلدادہ

خوش جَوہَری

اچّھی آب

خوش وَعْد

اچّھی خبر ، نوید مُسرّت ، اُمید .

خوش خِتامَہ

(کنایۃً) خط .

خوش سَلِیقَہ

باتمیز، سلیقہ شعار، سلیقہ مند، نیک اطوار، اچھے سلیقہ والا شخص

خوش سُہاوا

اچھا لگنے والا ، خوش سن ، من موہن .

خوش عِنانی

اچّھی رفتار و خوش لگامی کی صفت .

خوش فِعْلی

۱. دلچسپ حرکت یا عمل .

خوش نِہادی

نیک طینتی ، نیک خصلتی .

خوش طالِعی

خوش قسمتی، نصیبہ وری

خوش آئِن٘دَہ

رک : خوش آئند .

خوش اَفْعال

خوش کردار ، نِیک عمل ، نیگ سیرت ، جس سے بسندیدہ اعمال ظہور میں آئیں .

خُوش رہو

شاد رہو، کوئی تکلیف نہ پہنچے

اردو، انگلش اور ہندی میں خوش کے معانیدیکھیے

خوش

KHushख़ुश

اصل: فارسی

وزن : 2

خوش کے اردو معانی

صفت

  • شادماں، مسرور، خورسند، مگن
  • پسند آنے والا، اچھا لگنے والا، عمدہ، مرغوب، پسندیدہ
  • خوش آیند
  • ہر اعتبار سے مناسب اور درست، موزوں، صحیح، ٹھیک
  • حواس کو لذت بخشنے والا، خوش گوار، شیریں
  • کسی کام، بات یا شخص سے راضی اور مطمئن، رضامند
  • وہ بات یا کام جو گوارا ہو، قبول، منظور
  • مستحسن، نیک
  • (قدیم) بہت، زیادہ
  • تازگی اور شادابی رکھنے والا، تر و تازہ
  • اپنے مقصد میں کامیاب اور بامراد، مقصد ور

شعر

ख़ुश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आनन्दित, प्रफुल्ल, प्रसन्न, मगन
  • पसंद आने वाला, अच्छा लगने वाला, उत्तम, बहुत प्रिय, जो बहुत पसंद हो, पर्याय
  • मन को प्रिय लगने वाला
  • हर दृष्टि से उचित और जिसमें कोई कमी या ग़लती न हो, संतुलित, सही, ठीक
  • इंद्रियों को आनंद प्रदान करने वाला, सुखद, मधुर
  • किसी काम, बात या व्यक्ति से राज़ी और संतुष्ट, सहमत
  • वह बात या काम जो मनभाता हो, क़ुबूल, स्वीकार्य
  • अच्छा समझने वाला, नेक
  • (प्राचीन) बहुत, ज़्यादा
  • ताज़गी और ररा-भरा रखने वाला, ताज़गी और तरावट वाला
  • अपने उद्देश्य में सफल और पूर्णता को प्राप्त, सफल

خوش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words