تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں بُرائی آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

میں بُرائی آنا

نیت خراب ہوجانا، بدی کی طرف ہبیعت مائل ہوجانا

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

دِل میں غُبار آنا

کدورت پیدا ہرنا ، رنجش ہونا ، ملال ہونا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

دِل میں رَحْم آنا

دل نرم ہونا، دل میں ترس آنا

دِل میں نیکی آنا

نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل میں مَیل آنا

دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں بُرائی آنا کے معانیدیکھیے

دِل میں بُرائی آنا

dil me.n buraa.ii aanaaदिल में बुराई आना

محاورہ

دِل میں بُرائی آنا کے اردو معانی

  • نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

दिल में बुराई आना के हिंदी अर्थ

  • नीयत ख़राब हो जाना, बदी की तरफ़ तबीयत माइल हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں بُرائی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں بُرائی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words