تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں لَہَرْ آنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں لَہَرْ آنا

امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

دِل میں آنا

خیال گُزرنا، جی میں آنا، دل میں کوئی تصوّر پیدا ہونا، ذہن میں کوئی بات آنا

دِل میں خَیال آنا

ذہن میں کوئی بات آنا، خیال گزرنا

دِل میں بُرائی آنا

نیت خراب ہو جانا ، بدی کی طرف طبیعت مائل ہو جانا .

دِل میں اُتَر آنا

دل میں بس جانا، ذہن نشین ہو جانا، دل میں سما جانا

دِل میں غُبار آنا

کدورت پیدا ہرنا ، رنجش ہونا ، ملال ہونا .

دِل میں فَرْق آنا

دل میں شبہ پڑنا ، گمان گزرنا ؛ دل سے اعتبار اُٹھنا ، دل میں بل پڑنا .

دِل میں رَحْم آنا

دل نرم ہونا، دل میں ترس آنا

دِل میں نیکی آنا

نیک کام کرنے پر آمادہ ہونا ؛ رحم آ جانا .

دِل میں جوش آنا

ولولہ پیدا ہونا

دِل میں کَپَٹ آنا

بُرا خیال آنا

دِل مُٹّھی میں آنا

کسی شخص کا قابو میں آنا، تابع ہو جانا، گرویدہ ہو جانا

دِل میں مَیل آنا

دل میں کدورت پیدا ہونا، ملال ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں لَہَرْ آنا کے معانیدیکھیے

دِل میں لَہَرْ آنا

dil me.n lahar aanaaदिल में लहर आना

محاورہ

دِل میں لَہَرْ آنا کے اردو معانی

  • امنگ پیدا ہونا ، جی چاہنا .

दिल में लहर आना के हिंदी अर्थ

  • उमंग पैदा होना, जी चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں لَہَرْ آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں لَہَرْ آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words