تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں گَڑھے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گڑھے

گڑھا طب نکی/جمع نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گاڑھے

گاڑھا کی جمع نیز مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

گَڑھے پَڑنا

زمین میں جا بجا سوراخ ہو جاتا زحموں کے کھرنڈا اترنے سے بدن پر داغ پڑجانا .

گَڑھی

گڑھ کی تصغیر، چھوٹا قلعہ، کوئلہ، مٹی کا چھوٹا قلعہ

گَڑھا

کھدی ہوئی زمین ، غار ، کھوہ ، گہرا نشیب ، قعر .

گَڑھے پاٹْنا

گڑھا بھرنا ، گڑھے کو مٹی وغیرہ سے بھرنا .

گَڑھے چھانا

جن گڑھوں میں تعزیے دفن ہوتے ہیں مراد پوری ہونے پر سکوروں یا طشتریوں میں سفیدہ یا دہی چاول یا دہی چاول گڑھوں پر رکھ کر نذر دینا .

گاڑھی

موٹی، گھنی، گہری، دبیز، کثیف، مضبوط، پکّی

گاڑھا

مائع جس میں پانی کی مقدار کم ہو، غلیظ، زیادہ کثافت والا، پتلا یا رقیق کی ضد

گڑھے بَیٹْھنا

کھات میں بیٹھنا ، کمیں گاہ میں بیٹھنا .

گڑھے میں پَڑنا

دفن ہونا .

گڑھے میں گِرْنا

گڑھے میں جا پڑنا ، نقصان اٹھانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا .

گڑھے کی سَرا

مراد : قبرستان ، گورِ غریباں .

گڑھے میں پَڑا ہونا

ضائع ہوجانا ، توپا جانا ، تلف ہو جانا .

گَڈھی

چھوٹا قلعہ، چھوٹا حصار

گاڈھا

(عور) رک : گاڑھا.

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گَڈّھے

گڈھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَڈّھا

گڑھا، غار، کھڈ

گَڑے

گڑنا کا حالیۂ تمام، گڑا (ہوا) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَڑھیلا

گڑھا ، سوراخ ، غار ، خندق ، کھائی ؛ گہرا کھڈ .

گَدھا

سفید یا خاکستری رنگ کا جانور جو گھوڑے اور خچّر سے چھوٹا ہوتا اور بوجھ لادنے یا سواری کے کام آتا ہے.

گَدِھی

گدھا کی مادہ

گادھی

رک : گدّی .

گڑھے گِیر ہونا

رک : گلے گیر ہونا ، گربیاں گیر ہونا .

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گڑی

دفن ہونا ، زمین میں دب جانا .

گاڑا

گھات کی جگہ ، کمیں گاہ

گاڑی

آدمیوں کے سوار ہونے یا سامان لادنے کے کام میں آنے والی سواری جسے کسی ذریعے سے کھینچ کر یا دھکیل کر چلایا جائے، جیسے: بگھی، چھکڑا، تانگہ، فٹن، موٹر کار، بیل گاڑی اور ریل گاڑی وغیرہ

گڑھے میں مُنْھ دھو آؤ

رک : گھڑے کے پانی میں منھ دھو کر آؤ .

گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُوئے میں گِرے

کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

گاندھی

عطر بنانے اور بیچنے والا، عطرفروش

گَندھی

عطر بیچنے والا اور بنانے والا، عطار، عطر فروش

گڑھے کے پانی میں مُنْہ دھو کَر آؤ

تم اس قابل نہیں کہ یہ چیز دی جائے ، جب کوئی شیخی مارے یا کسی چیز کے دینے سے انکار مقصود ہو تو کہتے ہیں .

گَڑھے میں سے نِکْلے اَور کُنْویں میں گِرے

کوئی شخص کسی مصیبت یا کسی تکیف سے چھٹکارا پا کر کسی دوسری مصبیت میں جو پہلی جیسی یا اس سے بدتر ہو گرفتار ہو جائے تو بولتے ہیں .

گیڑی

لڑکوں کا ایک کھیل جس میں دو پالے بنا کر بیچ میں لکیر کھینچتے ہیں اس پر ایک گول لکڑی رکھ دی جاتی ہے، ایک کھلاڑی اس پر اپنے ہاتھ کی لکڑی تان کر زور سے مارتا ہے جس کی رکھی ہوئی لکڑی مقرّرہ حد سے دور جا پڑے وہ جیت جاتا ہے اس طرح دوسری لکڑی نشانہ لگانے کو رکھی جاتی ہے، ناکام کھلاڑی کو بٹھا دیا جاتا ہے نیز وہ کہنی دار منھ کی ڈیڑھ دو فٹ لمبی اور اوسط درجے کی موٹی لکڑی جو اس کھیل میں استعمال ہوتی ہے (بطور کھیل عموماً جمع میں مستعمل)

گیڑا

(معماری) چھپر یا کھپریل کے ٹھاٹ کے عرض میں لگائی جانے والی پتلی قسم کی بلی یا بانس.

گین٘ڑا

رک : گینڈا.

گینڑی

رک : گیڑی ، پتلی قسم کی بَلّی یا بان٘س.

گاڑھے بَیٹْھنا

رک : گاڑے بیٹھنا

گاڑھے وَقْت آڑے آنا

بُرے وقت پر کام آنا ، مشکل میں ساتھ دینا.

گاڑھے کی مِرْزَئی

مِرزئی جو گاڑھے کے کپڑے سے تیار کی گئی ہو ، کھدّر سے تیار کردہ بنڈی.

گاڑھے وَقْت کام آنا

بُرے وقت پر کام آنا ، مشکل میں ساتھ دینا.

گاڑھے کا کُرتا

گاڑھے کا کُرْتَہ

گاڑھے کے کپڑے سے تیار کیا ہوا کُرتا ، موٹے کپڑے کا کُرتا ، معمولی کُرتا.

گاڑھے میں کَم خواب کا پَیوَنْد ہونا

بے جوڑ بات ہونا (رک : کمخواب / مخمل میں ٹاٹ کا پیوند ہونا).

گاڑھے پَسینے کی کَمائی

گاڑھے پَسِینے کا کَمائی

بڑی محنت اور مشقّت سے حاصل کی ہوئی رقم وغیرہ.

گَڑَھئی

گڑھا ؛ بڑا سوراخ ، چھوٹا تالاب یا ٹینک .

گاڑھے پَسِینے کا پَیسَہ

بڑی محنت اور مشقّت سے حاصل کی ہوئی رقم وغیرہ.

گاڑھے وَقْت

گاڑھا وقت ؛ مشکل میں ، پریشانی کے وقت ، بُرے حالات میں.

گاڑھے پَسِینے کا پَیسَہ اور محنَت

۔(ھ)مونث۱۔اسباب لادنے یا رسواریاں لے جانے کی۔

گَدھےکو زَعْفَران کی قَدْر نَہِیں

رک : گدھا کیا جانے زعفران کی قدر .

گَدھےکو زَعْفران دی، اُس نے کہا، میری آنْکھ پھوڑی

بُرے کے ساتھ سلوک کرنا بھی بُرائی ہے.

گَدھے کے مُنہ میں شَہْد ڈالْنے کا کیا فائِدَہ

نا اہل کو رتبہ دبنے سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

گَدھے کا جِینا تھوڑے دِن بَھلا

نالائق یا مصبیت زدہ جلد مر جائے تو اچھا ہے

گَدھے گھوڑے کی تَمِیز اُٹھانا

ادنیٰ اور اعلیٰ میں تمیز نہ کرنا ، اہلِ ہنر اور بے ہنر کو یکساں سمجھنا .

گَدھے گھوڑے ایک بھاؤ چَلْنا

کسی چیز کی کوئی اہمیت نہ ہونا اچھے برے میں کوئی فرق نہ ہونا

گَدھے پَر دُم کی طَرَف مُنھ کَرکے سوار ہونا

بے عزت ہونا ، رُسوا ہونا .

گَدھے گھوڑے بَرابَر

رک : گدھا گھوڑا برابر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں گَڑھے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

دِل میں گَڑھے پَڑْنا

dil me.n ga.Dhe pa.Dnaaदिल में गढ़े पड़्ना

محاورہ

دِل میں گَڑھے پَڑْنا کے اردو معانی

  • دل میں ناسور پڑنا ، اذیّت میں مبتلا ہونا .

दिल में गढ़े पड़्ना के हिंदी अर्थ

  • दिल में नासूर पड़ना, कठिनाई में पड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں گَڑھے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں گَڑھے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone