تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گَڑے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑے کے معانیدیکھیے
گَڑے کے اردو معانی
صفت
- گڑنا کا حالیۂ تمام، گڑا (ہوا) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
شعر
دو چار گڑے مردے اکھاڑیں گے کسی روز
ہر بار نیا جھگڑا کبھی تو نہیں ہوگا
میرے ہاتھوں میں گڑے ہیں کانٹے
پھول ہوں اور سر دار ہوں میں
تمہیں کہا نا کہ بس ہو گئے جدا ہم لوگ
اکھاڑتے ہو میاں کس لیے گڑے آنسو
English meaning of ga.De
Adjective
- buried
- enter, lie, penetrate, to be sunk, to be buried
گَڑے کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گَڑے)
گَڑے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔