تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑا" کے متعقلہ نتائج

گَڑا

گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل

گَڑا ہونا

دبا ہونا، دفن ہونا.

گَڑاؤ

(کاشتکاری) ایک آلہ جس سے جوار کے ڈنٹھلوں کا کترا کرتے ہیں ، ٹکوا.

گَڑاسا

گن٘ڈاسا

گَڑاسی

رک: گَنڈاسی.

گَڑانا

گاڑنا، دفنانا

گَڑا جانا

دفن ہوا جانا؛ حد درجہ شرمندہ ہونا، شرم سے مرا جانا.

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گَڑانسا

رک: گن٘ڈاسا.

گَڑانسی

رک: گنڈاسی.

گَڑا بَٹائی

پولیوں کے ڈھیر کی تقسیم، اناج وغیرہ کی وہ تقسیم جو اندازے سے ان٘بار لگا کر کی جائے

گَڑا گَڑایا

گڑا ہوا، دبا ہوا

گَڑا دَبا مال

وہ مال جو دفن کردیا گیا ہو.

تُخْم گَڑا ہونا

کسی بات کا قایم ہونا ، کسی جذبے رغیرہ کا دل میں جگہ کر لینا .

کَٹائی گَڑا ہے

تعلق ہے ، خصوصیت ہے ، دعویٰ ہے ، استحقاق ہے ۔

آڑ گَڑا

بائیسكل كی گدی كے نیچے كی آہنی کَمانی جس پر گدی كسی جاتی ہے

اَدْھ گَڑا

آدھا گڑا ہوا

یَہاں کیا تیرا نال گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں .

کَٹائی گَڑا تھا

زاد بوم تھا ، مسکن تھا ، جائے پیدائش تھی ۔

یَہاں کُچھ نال تو نَہیں گَڑا

یہاں تم پیدا تو نہیں ہوئے جو اس قدر دعویٰ اور استحقاق جتاتے ہو یعنی یہ جگہ کوئی وطن مولد تو نہیں کہ چھوٹ نہ سکے ؛ جہاں سینگ سمائیں گے چلے جائیں گے

یَہاں کُچھ مال تو نَہیں گَڑا ہے

جہاں کوئی اپنا دعویٰ یا استحقاق جتائے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑا کے معانیدیکھیے

گَڑا

ga.Daaगड़ा

اصل: ہندی

وزن : 12

گَڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڑا ہوا، دبا ہوا مرکبات میں مستعمل
  • گڑھا، کھڈّا
  • ڈھیر، انبار، تودہ، کھلیان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of ga.Daa

Noun, Masculine

  • buried, crushed
  • pit
  • Heaps, piles, threshing floors

गड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कटी हुई फसल के डंठलों का ढेर
  • राशि; ढेर
  • कटी हुई फ़सल के डंठलों का ढेर; खरही।

گَڑا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words