تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں جا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں جا کَرنا

دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

دِل میں نَقْش کَرنا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

دِل میں نِیَّت کَرنا

ارادہ کرنا

دِل میں چھید کَرنا

دل کو اذیّت دینا ، تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ، تڑپانا .

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں جا کَرنا کے معانیدیکھیے

دِل میں جا کَرنا

dil me.n jaa karnaaदिल में जा करना

محاورہ

دِل میں جا کَرنا کے اردو معانی

  • دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

दिल में जा करना के हिंदी अर्थ

  • दिल में जगह पैदा करना , रसाई हासिल करना , असरअंदाज़ होना, मुहब्बत पैदा करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں جا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں جا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words